چمن (آئی این پی) چمن شہرمیں بارش کا سلسلہ شروع دن بھرجاری رہنے والا بارش کاسلسلہ رات گئے تک جاری رہا محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔تفصیلات کے مطا بق چمن شہراورمیدانی علاقوں میں موسم سرما کی بارشوں کاسلسلہ ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی) شدید برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہونے والا ہے، 3 دن کیلئے مری اور گلیات جانے سے گریز کی ایڈوائزری جاری ، مغربی اور بالائی علاقوں میں موسم بتدریج خراب رہنے کا امکان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور شمالی بلوچستان میں برفباری […]
کوئٹہ (این این آئی)شمال مغربی بلوچستان میں ایک مرتبہ پھر بارش اور برف باری کا سلسلہ شروع ہو گیا کسی نا خوشگوار واقعہ سے نمٹنے کیلئے متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق وادی زیارت اور کان مہتر زئی […]
اسلام آباد(پی این آئی)تیز ہواؤں کے ساتھ ہلکی سے معتدل بارش اور برف باری کی توقع کی جارہی ہے۔15 جنوری 2022 رات 9 بجے سے 21 جنوری 2022 رات 9 بجے تک۔۔ ملک بھر میں خلاصہ: اگلے 7 دنوں میں 2 یا 3 مغربی ہواؤں […]
لاہور (پی این آئی) موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق آج بالائی خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کا امکان ہے، بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بھی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی توقع ہے۔ملک بھر میں موسم سرما رنگ دکھا رہا […]
لاہور( پی این آئی) پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے 18 تا20 جنوری تک بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کے پیش نظر وارننگ جاری کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل سے جمعرات تک مری میں برفباری کا امکان ہے ،برفباری کا سلسلہ منگل کی رات […]
راولپنڈی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے اگلے ہفتے سے مری اور خیبر پختونخوا کے چند اضلاع میں بارشوں اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے، شمالی علاقہ جات اور آزاد کشمیر میں آئندہ ہفتے منگل سے جمعرات تک برفباری کا امکان ہے۔محکمہ […]
لاہور(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے 18 جنوری سے لاہور سمیت پنجاب کے دیگر شہروں میں بارشیں برسنے کی پیشگوئی کردی ہے ۔محکمہ موسمیا ت کے مطابق 2 روزہ سپیل منگل کو پنجاب پہنچے گا ، شمال مغربی ہواؤں اور نمی کے ساتھ آنے والا […]
اسلام آباد (پی این آئی )آج جمعه کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ۔ تاہم گلگت بلتستان ا ورملحقہ پہاڑی علاقوں میں مطلع جزوی ابر آلود/موسم شدید سرد رہنے کا امکان۔ پنجاب، خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں شدیددھند […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں برفباری اور اسلام آباد لاہور میں بارشوں کی پیشگوئی کردی، بارشوں کا سلسلہ منگل سے جمعرات تک جاری رہےگا، ملک میں بارشوں کا سلسلہ منگل کے روز داخل ہوگا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محکمہ […]
لاہور(پی این آئی) کن کن اضلاع میں بارشوں اور برفباری کا امکان ہے؟ وارننگ جاری کر دی گئی۔۔ پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے صوبے کے مختلف اضلاع میں بارش اور برف باری کے حوالے سے وارننگ جاری کردی۔مراسلے کے مطابق منگل […]