6دن مسلسل موسلادھار بارشیں، اب لوگ دھوپ کو ترسیں گے، موسمی الرٹ جاری کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جنوری بروز سوموار سے 9 جنوری بروز اتوار کے دوران پاکستان کے تمام علاقوں میں زبردست بارشوں اور پہاڑوں پر شدید برف باری کی پیشنگوئی بھی کر دی گئی۔مغربی ہواؤں کے یکے بعد دیگر دو طاقتور اور […]

گرم کپڑےاور ،چھتریاں نکال لیں، شدید بارشوں کا آغاز ۔۔مزید کتنے دن تک بادل برستے رہیں گے؟پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آج سے ملک کے مختلف علاقوں میں بارشیں اور پہاڑوں پر برفباری کا سلسلہ شروع ہوگا ۔مغربی ہوائیں 2 جنوری کی شام سے ملک کے مغربی بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جسکے باعث دو سے چھ جنوری تک کوئٹہ ،زیادت اور […]

ملک کے بیشترعلاقوں میں اگلے 3دن بارشوں کا امکان محکمہ موسمیات کی خون جمادینے والی سردی کی پیش گوئی

اسلام آباد(پی این آئی)مغربی ہوائوں کا سلسلہ 3 جنوری کو شمالی بلوچستان سے ملک میں داخل ہونے کا امکان ہے، یہ سسٹم بتدریج وسطی اور بالائی سندھ کے بعد ملک بھر میں پھیل سکتا ہے۔سسٹم کے زیرِ اثر 4 سے 7 جنوری کے دوران کراچی […]

محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق پیر کے روز بلوچستان، خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب ، اسلام آباد، گلگت بلتستان اورکشمیر میں بارش /برفباری کا امکان۔ ملک کے دیگر علاقوں میں مطلع ابرآلوداورموسم سرد رہے گا۔ پنجاب کے بعض میدانی علاقوں اور بالائی سندھ میں […]

کراچی میں منگل سے بارش کی خوشخبری، حیدر آباد میں 4 سے 7 جنوری تک بارشوں کا امکان

کراچی (آئی این پی) محکمہ موسمیات نے ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں منگل 4 جنوری سے بارش کی نوید سنا دی کہا ہے کہ سندھ کے بڑے اضلاع کراچی اور حیدر آباد میں 4 سے 7 جنوری تک بارش کا امکان ہے۔ […]

سالِ نو کی پہلی برفباری، کہاں کہاں پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی؟ سیاحوں کیلئے خوشخبری

گلگت(پی این آئی)سال نو کی پہلی برفباری کے بعد پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی، اسکردو ، گلگت ، ہنزہ ، چلاس اور زیارت میں برفباری سے پہاڑ سفیدی میں چھپ گئے۔ تفصیلات کے مطابق نئے سال کے آغاز پر ملک میں برفباری کے ایک […]

مغربی ہوائوں کا طاقتور سسٹم پاکستان میں داخل ہونے کو تیار ٗ مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیشگوئی

کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارشوں کی پیش گوئی کردی۔محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری تازہ پیش گوئی کے مطابق موسم سرما کی مون سون کی دوسری بارش کا سبب بننے والا مغربی ہوائوں کا ایک […]

آئندہ 24 گھنٹے میں پاکستان کے کون سے علاقے بارش اور شدید سردی کا مرکز بنیں گے، پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد (پی این آئی) سردی کی شدت میں اضافہ مسلسل جاری ہے اور دوسری جانب پاکستان کے مختلف شہروں میں موسم سرما کی بارشوں اور برف باری کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کی رپورٹس کے مطابق خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور بلوچستان میں […]

بارشوں کے منتظر افراد کا انتظار ختم، مغربی ہوائوں کا سب سے تگڑا سسٹم چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل، کئی روز تک بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی

لاہور (پی این آئی) موسم سرما کی اچھی بارشوں کے منتظر افراد کا انتظار ختم ہونے کو ہے، کسانوں کے چہرے بھی کھل اٹھیں گے، رواں موسم سرما کے دوران مغربی ہواوں کا سب سے تگڑا سسٹم چند گھنٹوں بعد ملک میں داخل ہو گا، […]

سعودی عرب میں شدید برفباری، کون کونسے علاقوں نے سفید چادر اوڑھ لی؟

ریاض(پی این آئی)نئے سال کے آغازپرسعودی عرب کے شمال مغربی شہر تبوک میں شدید برف باری ہوئی ہے۔ سوشل میڈیا پرشیئر کی گئی ویڈیوز کے مطابق برف باری کے بعد خطۂ تبوک نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔سعودی عرب کی سرکاری خبررساں ایجنسی (ایس پی […]

ملک کے بیشتر شہروں میں کل بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

پشاور(پی این آئی) خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ ہفتے بارشوں اور برفباری کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں پیرسے بارش اور پہاڑوں پر […]

close