کراچی(آئی این پی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں آنے والے دنوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ بارش کا کوئی امکان نہیں۔تفصیلات کے مطابق کراچی کا موسم مزید سرد ہوگیا، محکمہ موسمیات کی جانب سے کہا گہا ہے […]
اسلام آباد(پی این آئی)اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سردجبکہ بالائی خیبرپختونخوا ، بالائی پنجاب ،گلگت بلتستان،کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش جبکہ پہاڑوں پر برفباری کا امکان۔پنجاب،سندھ اور خیبرپختونخوا کےمیدانی علاقوں میں شدیددھند چھائے رہنے کی توقع ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا […]
مری (پی این آئی) مری،گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان نے شہریوں کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ مری، گلیات اور آزاد کشمیر میں برفانی طوفان کے بعد محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ان شہروں میں 50 سے 90 کلو […]
لاہور(پی این آئی)شہر میں مسلسل بادل چھائے ہوئے ہیں اور وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بارش کے بعد درجہ حرارت مزید کم ہوگیا ہے جبکہ فضاء میں آلودگی بھی کم ہوگئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹے میں مزید بارش کی […]
چلاس (آئی این پی)دیامر سمیت پورے گلگت بلتستان میں سردی کی لہر برقرار،چلاس شہر اور دیامر کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری،اپر کوہستان میں لینڈ سلائڈنگ،سرد موسم میں ہزاروں مسافر بے یار و مددگار پھنسے کر رہ گئے۔ جمعہ کو چلاس شہر اور دیامر […]
مری (پی این آئی) آج رات برفانی طوفان آنے والا ہے،گھروں سے بالکل باہر نہ نکلیں، 50 سے 90 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے طوفان آئے گا اور شدید برفباری ہو گی، مری اور دیگر سیاحتی مقامات کے رہائشیوں اور سیاحوں کیلئے ہنگامی الرٹ […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ مغربی ہواؤں کا سلسلہ کراچی سے نکل گیا جس سے شہر میں مزید بارش کا امکان کم ہوگیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24گھنٹوں کےدوران مطلع صاف اورکبھی جزوی ابرآلود رہنےکا امکان ہے جب کہ شہر […]
لاہور(پی این آئی) لاہور، کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بادل برس پڑے، موسلا دھار بارش سے نشیبی علاقوں میں سڑکیں پانی میں ڈوب گئیں، لاہور میں 70 سے زائد فیڈرز ٹرپ کر گئے۔ موسم کا حال بتانے والوں نے سرما […]
لاہور(پی این آئی) ایران سے بارش اور برفباری برسانے والا نیا طاقتور سسٹم ملک میں داخل ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق موسلادھار بارشوں اور برفباری کا پچھلا سلسلہ ختم ہونے سے قبل ہی بارشوں اور برفباری کا نیا سلسلہ شروع ہو گیا۔ بتایا گیا ہے […]
کوئٹہ (آئی این پی)ایڈمنسٹریٹرمیٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ شوکت علی نے کہا ہے کہ کوئٹہ شہرمیں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بہتربنانے کیلئے کوشاں ہیں، بارشوں کی سیزن میں صفائی کاعملہ شہر کے مختلف علاقوں میں کام کررہا ہے،وقت لگے گا مگربہتراقدامات کے اثرات آنے والے دنوں […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہر میں جمعہ تک ہلکی اور گرج چمک کے ساتھ متوازن بارش کا امکان برقرار ہے جبکہ 8 جنوری سے سردی کی نئی لہر ایک ہفتے کے لیے سرد موسم کا سبب بن سکتی ہے۔ […]