اس ہفتے کے آخر میں سمندری طوفان ساحلوں سے ٹکرائے گا، ہوائیں 80 کلومیٹر کی رفتار سے چلیں گی، وارننگ جاری کر دی گئی

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں محکمۂ موسمیات نے وارننگ جاری کی ہے کہ اس ہفتے کے آخر میں ایک طوفان برطانیہ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔ اس طوفان کو ’ملک‘ کا نام دیا گیا ہے۔ طوفان ’ملک‘ کے حوالے سے اسکاٹ لینڈ اور […]

بارشیں ہوں گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے موسم کے حوالے سے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم سرد اورخشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند چھائی رہے گی۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں […]

بارشوں اور برفباری کا اگلا سپیل کب شروع ہو گا؟ تین دن مسلسل بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی) موجودہ سیٹلائٹ ماڈلز کے مطابق 2 سے 4 فروری کے دوران ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کا امکان ہے۔ ان علاقوں میں کشمیر ،گلگت بلتستان کے علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ اچھی بارش اور برفباری کا امکان […]

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعہ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اوررات کےاوقات میں شدید دھند چھائی رہے گی۔جمعہ کےروز اسلام آباد میں موسم سرد اور خشک […]

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے فروری کے پہلے ہفتے میں مزید بارشوں اور سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بارشیں برسانے والا شمال مغربی ہوائوں کا ایک سسٹم فروری کے پہلے ہفتے میں لاہور میں […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بدھ کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا ۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں شدید دھند کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم […]

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش اور برفباری ، محکمہ موسمیات کی خون جما دینےوالی پیش گوئی

اسلام آباد (پی این آئی)آج منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم کشمیراورگردونواح میں چند مقامات پرہلکی بارش اورپہاڑوں پر برفباری کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اوربالائی سندھ میں رات کےاوقات میں […]

آئندہ چوبیس گھنٹوں میں کہاں کہاں سے بارش اور برفباری کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم شدید سرد اورخشک رہے گا۔ تاہم گلگت بلتستان، کشمیراورشمالی پنجاب میں بعض مقامات پر ہلکی بارش اورپہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان۔ ۔ خیبرپختونخوا، پنجاب کے میدانی علاقوں اور بالائی سندھ […]

ریکارڈتوڑ برفباری کے بعد الرٹ جاری، کسی بھی وقت کیا ہو سکتا ہے؟ خصوصی ہدایات جاری کردی گئیں

مری (پی این آئی ) مری میں برفباری کے نئے سلسلے کا آغاز، متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے کا حکم، سیاحوں کو اپنی گاڑیوں کے ٹائرز میں ہوا کم رکھنے، چین استعمال کرنے کی تلقین۔ تفصیلات کے مطابق ملکہ کوہسار مری میں برفباری کا نیا […]

برفباری کے بعد خون جما دینے والی سردی، پاکستان کے کس شہر میں پارہ منفی9 ڈگری تک گرگیا؟

قلات (آئی این پی) قلات میں برفباری کے بعد خون جما دینے والی سردی، پارہ منفی نو تک گرگیا، شدید سردی میں گیس مکمل غائب عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، بازار اور سڑکیں سنسان، لوگ گھروں میں محصور ہوکر رہ گئے۔ تفصیلات کے مطابق […]

خیبر پختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے تباہی ٗ 7 افراد جاں بحق ، 16 زخمی

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا میں بارشوں اور برفباری سے مختلف واقعات میں 7 افراد جاں بحق اور 16 زخمی ہوئے۔نجی ٹی وی کے مطابق پی ڈی ایم اے نے بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی ہے جس میں بتایا گیا ہے […]

close