اسلام آباد (پی این آئی )آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران ملک کے بالائی علاقو ں کے ساتھ بلوچستان اور سندھ میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی۔محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشتراضلاع میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کے ساتھ کشمیر، […]
کوئٹہ (پی این آئی) پاکستان کے مختلف شہروں میں مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ مشرقی بلوچستان کے علاقے تمبو میں مون سون کا آغاز ہوتے ہی آسمانی بجلی گرنے سے 2 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس […]
اسلام آباد(پی این آئی)اگلے 7 دنوں میں سیلابی صورتحال کا خدشہ۔ سندھ اور بلوچستان میں رواں ہفتے کے اختتام پر مون سون کی انتہائی شدید بارشوں کی توقع! پنجاب، کشمیر اور خیبر پختونخواہ میں بھی تیز بارشیں متوقع ہیں جس کے سبب درجہ حرارت میں […]
کراچی(نیوزڈیسک)محکمہ موسمیات نے 2 سے 5 جولائی تک کراچی میں گرج چمک کیساتھ موسلادھار بارش کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا اربن فلڈنگ کے خدشات ہیں۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات نے ممکنہ بارشوں کے حوالے سے ایڈوائزری جاری کردی، جس میں 2 تا 5 جولائی کراچی […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پاکستان میں 3 کروڑ آبادی والے شہر کراچی کے شہریوں کو خبردار کر دیا ہے کہ وہ 2 جولائی کی تیاری کر لیں۔ محکمہ موسمیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ کراچی میں 2 جولائی سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان بھر میں گرمی کی شدید لہر کے بعد مون سون کی بارشیں آج سے شروع ہو رہی ہیں اور یہ سلسلہ پاکستان کے بیشتر حصوں تک پھیلے گا جس کے باعث اگلے چند روز تک موسم ٹھنڈا رہے گا۔ […]
کراچی (پی این آئی)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی میں یکم جولائی تک موسم جزوی ابر آلود ، صبح و رات میں بوندا باندی ہو گی جبکہ درجہ حرارت 33 سے 35 سینٹی گریڈ رہے گا ۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات […]
مظفرآباد (آئی اے اعوان) آزاد کشمیر کے شہری اور سیاح ہوشیار، انتظامیہ اور ریسکیو ادارے ہو جائیں تیار، تیز ہواؤں کے ساتھ شدید بارشیں پانچ جولائی تک برسیں گے۔م لگا تار۔ سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کر دیا سب کو خبردار ۔ محکمہ موسمیات نےملک […]
اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں30 جون سے مون سون بارشوں کے سلسلے کا امکان ہے جس کی وجہ سے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی متعلقہ(این ڈی ایم اے) نےاداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔ منگل کو محکمہ موسمیات کی تازہ ترین […]
اسلام آباد(پی این آئی)عوام کے لیے ٹھنڈی ٹھار خوشخبری آگئی ، محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیش گوئی کر دی ۔محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مرطوب ہوائیں 29جون بروز بدھ سے ملک کےبالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جو رواں […]
کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے ماہرین نے پیشنگوئی کی ہے کہ یکم سے 5 جولائی تک کراچی، حیدرآباد، بدین اور ٹھٹھہ میں موسلا دھار بارشوں کا امکان ہے، اس حوالے سے صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ایڈوائزری جاری کر دی ہے۔ محکمہ موسمیات […]