کراچی(آئی این پی) رواں سال کا آخری چاندگرہن(آج ) منگل کو ہوگا جسے پاکستان میں جزوی طورپردیکھا جاسکے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں چاندگرہن کا آغازشام 5بجکر56منٹ جبکہ اختتام 6بجکر56منٹ پرہوگا۔چاندگرہن ملک کے مختلف شہروں میں مختلف اوقات کے دوران دیکھاجسکے گا۔اسلام آباد میں […]
