گرج چمک کے ساتھ بارشیں، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ؎پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ نیشنل ایمرجنسی آپریشن سینٹر نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال پر ایڈوائزری جاری کر دی۔این ڈی ایم اے کے […]
