پری مون سون بارشوں کا آغاز ہو گیا، آئندہ 24 گھنٹے میں کہاں کہاں بارش ہو گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں پری مون سون کا سلسلہ شروع ہو گیا، محکمہ موسمیات کے مطابق راولپنڈی اسلام آباد میں وقفے وقفے سے تیز بارش اور ژالہ باری کے بعد گرمی کا زور […]

صرف بارش نہیں، شدید ژالہ باری ہو گی، محکمہ موسمیات نے بڑی پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اب صرف بارش ہی نہیں، ژالہ باری بھی ہو گی، آئندہ24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں تیزہواؤں، بارش اور ژالہ باری کا امکان۔ تفصیلات کے مطابق پری مون سون بارشوں کا سلسلہ ملک کے بیشتر علاقوں پر […]

آزاد کشمیر کی وادی لیپہ، وادی نیلم کی بلند چوٹیوں پر جون کے وسط میں ہونے والی برفباری نے سماں باندھ دیا

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کی وادی لیپہ، وادی نیلم اور خیبرپختونخواہ کی بلند چوٹیوں پر ماہ جون کے وسط میں ہونے والی برفباری سے مظفرآباد سمیت دیگر علاقوں میں موسم خوشگوار ہو گیا۔ آزاد کشمیر کی وادی نیلم کے بالائی علاقوں کی بلند […]

ضلع کوٹلی، تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے تباہی پھیلا دی، برساتی نالے میں شدید طغیانی گلپور بازار کی دکانوں کو بہا کر لے گئی

مظفرآباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارش نے تباہی پھیلا دی برساتی ندی نالے میں شدید طغیانی گلپور بازار میں کئی دکانوں کو بہا کر لےگئی تاجروں کا کروڑوں روپے مالیت کا سامان […]

بارشوں کا سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

لاہور، کراچی (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لاہور شہر میں مزید بارش کی پیش گوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز ہونے والی بارش سے شہر کا موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ درجہ حرارت میں کافی حد […]

مون سون بارشیں برسانے والا سسٹم ملک میں داخل، 4 دن مسلسل بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

کوئٹہ(پی این آئی) پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں بارش برسانے والا ایک نیا سسٹم بلوچستان میں داخل ہوگیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے مختلف حصوں میں موجود بارش برسانے والا سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کے بعد آج 17 جون سے 20 جون […]

جڑواں شہروں کا موسم خوشگوار، بارشیں کب تک جاری رہیں گی؟ اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)راولپنڈی اور اسلام آباد میں آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش ہوئی ہے جس سے جڑواں شہروں کا موسم خوشگوار ہو گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق پری مون سون کی پہلی بارش برس پڑی ہے جس کا سلسلہ 22 جون تک جاری […]

15 سے 23 جون کے دوران کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ محکمہ موسمیات نے گرمی سے بے حال شہریوں کو خوشخبری سنا دی

لاہور (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے آج شام سے ملک میں مزید پری مون سون بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بحیرہ عرب کی مرطوب ہوائیں آج شام سے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی، 15 سے 23 جون […]

کہاں کہاں بارشیں ہوں گی؟ گرمی سے پریشان شہریوں کو خوشخبری سنا دی گئی

لاہور(پی این آئی)گرمی کے ستائے شہریوں کے لیے اچھی خبر،محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی کی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جنوبی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں بارش کا امکان ہے، کشمیر اور گلگت بلتستان […]

آئندہ 24 گھنٹے میں مختلف شہروں میں آندھی اور بارش کی پیشگوئی

اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات کے حکام نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج آندھی اور بارش کی پیش گوئی کر دی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹے میں جنوبی پنجاب، بالائی کے پی اور گلگت بلتستان میں آندھی اور بارش ہوسکتی […]

پری مون سون بارشیں، کتنے فیصد زیادہ بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے آگاہ کر دیا

کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں پری مون سون بارشوں کے سلسلے میں 22 یا 23 جون کو برسات کی پیش گوئی کرتے ہوئے الرٹ جاری کردیاہے۔تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کے چیف میٹرولوجسٹ کراچی سردار سرفراز نے پیشگوئی کی ہے کہ […]

close