اسلام آباد (پی این آئی)بارشوں کا سلسلہ ابھی ختم نہیں ہو گا، محکمہ موسمیات کی ہلچل مچا دینے والی پیشنگوئی۔۔ محکمہ موسمیات نے ملک کے بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق اسلام آباد،راولپنڈی، لاہور اور […]
کوئٹہ (آئی این پی )بلوچستان میں 24 جولائی سے شروع ہونیوالے مون سون کے تیسرے سپیل نے صوبے میں بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ۔ ہفتے کو مزید سات افراد جبکہ ایک ہفتے کے دوران 27 افراد ہلاک اور ہزاروں بے گھر ہو چکے […]
اسلام آباد(پی این آئی )کراچی میں اگست کے دوران بھی معمول سے زیادہ بارشوں کا امکان۔میڈیا رپورٹس کے مطابق موسمیاتی تجزیہ کار جواد میمن کا کہنا ہے کہ کراچی میں اگست میں بھی معمول سے زائد بارشیں ہو سکتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ کراچی میں […]
اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق 27 جولائی سے 31 جولائی تک ایک اور بارش کا سلسلہ شروع ہونے کے امکانات ہیں ۔ جس سے ملک کے بیشتر علاقوں میں وقفے وقفے سے بارشوں کے امکانات ہیں ۔ اس سلسلے کی زیادہ […]
کراچی(پی این آئی) محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں بارش کا سلسلہ کل تک جاری رہنے کا امکان ہے۔اس حوالے سے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ بڑےپیمانےمیں بارش برسانے والے بادل شہرکی جانب بڑھ رہےہیں، معتدل سے تیز بارش کا […]
اسلام آباد (پی این آئی )پیر کے روزکراچی، ٹھٹہ، بدین، حیدر آباد ، دادو،ا ٓواران، پنجگور، پسنی، جیوانی اورگوادر میں نشیبی علاقے زیر آب آنے کا خدشہ ہے ۔اس دوران قلات، لسبیلہ ، خضدار،ژوب، لورالائی ،بارکھان،کوہلو، موسی خیل، شیرانی، سبی ، بولان اور ڈیرہ غازی […]
کراچی (نیوزڈیسک ) کراچی میں رات بھر بادل برستے رہے جس کے باعث مختلف علاقوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ڈیفنس فیز 4 کمرشل اور 6 کی شاہرات پر پانی کھڑا ہے جکہ […]
کراچی(پی این آئی)محکمہ موسمیات نے کراچی میں مزید تیز بارشوں کی پیش گوئی کر دی جب کہ 30 جولائی سے نیا بارشوں کا سسٹم سندھ میں اثر انداز ہوگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج رات سے تیز بارشوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو سکتا […]
اسلام آباد (پی این آئی ) مون سون کے تیسرے سپیل سے کراچی میں پھر اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق بارشوں کا سلسلہ 26 جولائی تک جاری رہنے کی پیش گوئی ہے جس سے اربن فلڈنگ کا خدشہ برقرار ہے۔ دوسری […]
ریاض (پی این آئی) عرب میڈیا کی رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے بعض علاقوں میں آئندہ ماہ اگست میں درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچنے کی پیشگوئی کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سعودی سرکاری ادارے قومی مرکز موسمیات کے مطابق اگست میں […]