کراچی: محکمہ موسمیات نے شہر قائد کا موسم مزید تین دن گرم رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے بحیرہ عرب میں ہونے والی سرگرمی کے حوالے سے بتایا کہ ہوا کا کم دباؤ شدت اختیار کرگیا ہے جو کراچی کے جنوب سے 900 […]
عام طور پر پاکستان میں اکتوبر میں سردیوں کا آغاز ہو جاتا ہے اورلوگ گرم کپڑوں کا استعمال شروع کر دیتے ہیں تاہم اس بار صورتحال کچھ مختلف ہے، اکتوبر کے مہینے بھی گرمی کے اثرات ختم نہیں ہوئے ،لوگ کی جانب سے ابھی تک […]
ملک بھر کے بالائی علاقوں میں برفباری کے سلسلے کا آغاز ہو گیا ہے جس کے باعث موسم سرد ہونے لگا ہے۔ق مانسہرہ میں بابو سر ٹاپ پر برف باری کے بعد سیاح پہنچ گئے ہیں۔ برفباری کا سلسلہ تھمنے کے بعد موسم سرد ہوگیا […]
کراچی کا موسم آئندہ 4 سے 5 روز تک گرم رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے شہر میں 4 سے 5 روز درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنےکی پیشگوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی کے […]
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں صوبائی دارالحکومت لاہور دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ لاہور میں ائیر کوالٹی انڈیکس کی مجموعی شرح 164 ریکارڈ کی گئی ۔ پاکستان کے آلودہ شہروں کی فہرست میں 164 کے ساتھ پہلے نمبر پر لاہور آلودہ قرار […]
کراچی : محکمہ موسمیات نے کراچی والوں کو خبردار کردیا، آج درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف جگہوں پر بادل برس رہے ہیں، کوئٹہ، مستونگ اور بلوچستان کے دیگر علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار […]
چیف میٹرولوجسٹ نے آج سے کراچی میں درجہ حرارت بڑھنے کی پیشگوئی کردی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفرازکے مطابق کراچی میں آج سے درجہ حرارت بڑھنےکا امکان ہے اور آئندہ 3 سے 4 روز کے دوران پارہ 36 سے38 ڈگری سینٹی گریڈرہ سکتا ہے۔سردار سرفراز نے […]
محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 7 اکتوبر تک بارش کی پیشگوئی کردی جبکہ کراچی میں آج مطلع صاف اور جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔موسم نے کروٹ بدل لی، بارش نے خنکی بڑھا دی، اسلام آباد، مری اور گلیات میں […]
کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان سمیت ملک کے مختلف علاقوں میں آج اور کل بارش کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ، پنجگور، آواران، ژوب، لسبیلہ اور بارکھان میں بارش کا امکان ہے، محکمہ موسمیات نے منگل تک اسلام آباد، پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر […]
محکمۂ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ سندھ کے بیشتر مقامات پر آئندہ چند روز موسم گرم اور کہیں شدید گرم رہے گا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق سندھ کی ساحلی پٹی بالخصوص کراچی میں مطلع جزوی ابر آلود رہے گا اور تیز ہوائیں چلتی […]
اسلام آباد (پی این آئی) محکمہ موسمیات نے خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئی کردی۔ رپورٹ کے مطابق جمعہ کے روز اسلام آباد اور گردونواح میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے،جبکہ خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک […]