لاہور (پی این آئی)وہاڑی پولیس نے قتل، ڈکیتی اورراہزنی کی وارداتوں میں ملوث خطرناک 133 مجرمان اشتہاری گرفتار کر لیے،انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پر صوبے کے تمام اضلاع میں سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے اس سلسلے میں […]
شیخوپورہ (پی این آئی)آسیہ بی بی کی بہن نجمہ اپنے شوہر یونس مسیح کے قتل کے مقدمہ میں ملوث، آشنا عرفان عرف بگو سمیت گرفتار،شیخوپورہ کے گائوں دائوکی ملیاں میں عید والےدن شہ رگ کاٹ کر قتل کئے جانیوالے آسیہ بی بی کے بہنوئی یونس […]
کراچی(پی این آئی)کراچی کی ابوالاصفہانی روڈ پر دکاندار کی گولی سے مرنے والا ڈاکو برطرف پولیس اہلکار نکلا،کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ایک کریانہ اسٹور پر ڈکیتی کی واردات کے دوران دکاندار کی فائرنگ سے ہلاک ملزم پولیس کا برطرف […]
پشاور(پی این آئی)کس پر اعتبار کریں، پشاور کے ایک گھر کی ملزمہ لاکھوں کی چوری میں ملوث پائی گئی، گرفتار ہو گئی،تھانہ ناصرباغ پولیس نے گھر سے لاکھوں روپے چوری کرنے والی گھریلو ملازمہ کو گرفتار کرکے مسروقہ نقدی برآمد کر لی۔ تفصیلات کے مطابق […]
پشاور(پی این آئی)پولیس کانسٹیبل نے گھریلو جھگڑے سے تنگ کر آ کر زندگی کا خاتمہ کر لیا،تھانہ چمکنی کی حدود محمد زئی میں پولیس کانسٹیبل نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر خودکشی کر لی ۔ذرائع کے مطابق محمد زئی کے علاقے میں حیات اللہ ولد […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں شاہراہ فیصل پر نرسری کے قریب اس چھاپہ، اسمگل شدہ کپڑے کی 6 گاڑیاں پکڑی گئیں، کروڑوں کی دیہاڑی،کراچی میں کسٹمز حکام نے ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران کروڑوں روپے مالیت کا کپڑا برآمد کر لیا ہے۔کسٹمز حکام کے مطابق […]
جیکب آباد(پی این آئی)جیکب آباد کے علاقے دودا پور میں صحافی ذوالفقار مندرانی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا، ملزمان گرفتار،جیکب آباد میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے صحافی کو قتل کردیا۔ ایس ایس پی کا کہنا ہے کہ دو ملزمان کو گرفتار […]
راولپنڈی (پی این آئی)عید کے 3 روز، راولپنڈی اسلام آباد میں 30 موٹرسائیکل و گاڑیاں چوری، ایک درجن سے زائد چوری اور ڈکیتی کی وارداتیں،راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں گذشتہ تین دنوں کے دوران سرقہ بالجبر،چوری اورنقب زنی کی وارداتوں میں شہری 4گاڑیوں ،24موٹرسائیکلوں ،ایک […]
اسلام آباد(پی این آئی)اقتصادی تھنک ٹینک کا اجلاس، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس متعارف کروانےکی سفارش۔مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کی زیر صدارت اقتصادی تھنک ٹینک کا خصوصی اجلاس ہوا، جس میں اوورسیز پاکستانیز کے لیے ڈیجیٹل بینک اکاؤنٹس متعارف کروانےکی سفارش کی گئی […]
خانیوال (سجاد انور) خانیوال میں قرآن پڑھنے کے لیے جانے والی بچی ظلم کی شکار، ملزم گرفتار۔ حوا کی بیٹی کے ساتھ انسانیت سوز سلوک چک نمبر 63/10R میں زیادتی سے ناکامی پر درندہ صفت انسان کی 21 سالہ معصوم بچی سے زیادتی کی کوشش، […]
پاک پتن(پی این آئی)پاک پتن کے گاؤں امر سنگھ میں ایک ایکڑ زمین کا تنازعہ، بیوی اور ساس کو لالچی شخص نے قتل کردیا، نواحی گاؤں امر سنگھ میں ایک شخص نے ایک ایکڑ زمین کے لیے بیوی اور ساس کا قتل کردیا۔ پاک پتن […]