صحافی عزیز میمن کے قتل پر دیت نہیں لیں گے، 5 کروڑ ہو یا 50 کروڑ، سمجھوتہ نہیں ہو گا، عزیز میمن کے بھائی ڈٹ گئے

حیدر آباد(پی این آئی)صحافی عزیز میمن کے قتل پر دیت نہیں لیں گے، 5 کروڑ ہو یا 50 کروڑ، سمجھوتہ نہیں ہو گا، عزیز میمن کے بھائی ڈٹ گئے۔مقتول صحافی عزیز میمن کے بھائی کا کہنا ہے کہ عزیز میمن کے قتل کی تحقیقات پر […]

ملک بھر میں خطرناک اشتہاریوں اور مفرور ملزموں کی فہرستوں کی تیاری کا کام شروع، کریک ڈاؤن کا حکم

لاہور(پی این آئی)ملک بھر میں خطرناک اشتہاریوں اور مفرور ملزموں کی فہرستوں کی تیاری کا کام شروع، کریک ڈاؤن کا حکم۔صوبہ بھر میں مطلوب اور مفرور افراد کی فہرستیں اپ ڈیٹ کر کے ان کے خلاف کریک ڈائون کے احکامات جاری کر دیئے گئے ۔قانون […]

پشاور کے ہسپتالوں کے باہر مؤٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

پشاور( پی این آئی)پشاور کے ہسپتالوں کے باہر مؤٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار،کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے ہسپتالوں کے سامنے سے موٹر سائیکل چوری کرنے والے گروہ کے سرغنہ کوگرفتار کر لیا تفصیلات کے مطا بق مدعی عبد القادر ولد بہادر […]

کراچی، کریم آباد کے فلیٹ سے خاتون کی پھندہ لگی لاش برآمد

کراچی ( پی این آئی) کراچی، کریم آباد کے فلیٹ سے خاتون کی پھندہ لگی لاش برآمد۔عزیز آباد تھانے کی حدود کریم آباد شاہ فیصل بازار کے قریب رہائشی عمارت کے چوتھی فلور پر واقع فلیٹ نمبر 307سے ایک خاتون کی پھندا لگی لاش کی […]

فیصل آباد میں منگنی توڑنے کی رنجش پر نوجوان نے سابقہ منگیتر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد(پی این آئی)فیصل آباد میں منگنی توڑنے کی رنجش پر نوجوان نے سابقہ منگیتر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا،فیصل آباد میں منگنی توڑنے کی رنجش پر نوجوان نے سابق منگیتر پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ لڑکی کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔پولیس […]

24گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں 2گاڑیاں، 30موٹر سائیکل چوری، شہریوں سے طلائی زیورات، موبائل فونزاورنقدی چھین لی گئی

راولپنڈی(پی این آئی):24گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں 2گاڑیاں، 30موٹر سائیکل چوری، شہریوں سے طلائی زیورات، موبائل فونزاورنقدی چھین لی گئی ،راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری دوگاڑیوں، 30موٹر سائیکلوں ،طلائی زیورات ،مویشیوں ،موبائل فونزاورنقدی سے محروم ہوگئے ۔اسلام آبادمیں ایک گھرسے نقدی اورطلائی زیورات […]

جہلم پولیس کی کارروائیاں، پتنگ فروش، منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج

جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کی کارروائیاں، پتنگ فروش، منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج ۔اے ایس آئی محمد ساجد داؤد تھانہ سوہاوہ نے دوران گشت ملزم حسیب الرحٰمن ولد محمد اعجاز سکنہ سوہاوہ سے 95عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس […]

پارلیمنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے نشستیں مختص کی جائیں، چوہدری محمد نجیب

جہلم(طارق مجید کھوکھر)پارلیمنٹ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کیلئے نشستیں مختص کی جائیں، چوہدری محمد نجیب ۔میں نے بحیثیت پاکستانی ہونے کے بیرون ملک جا کر ناصرف روزگار کے حصول کے لیے محنت کی بلکہ اپنے ملک پاکستان کی عزت اور وقار میں اضافہ کرنے […]

آزاد کشمیر میں تہرے قتل کے مجرم نے ہتھکڑی کا پھندا بنا کر خود کشی کر لی

آزاد کشمیر (پی این آئی)آزاد کشمیر میں تہرے قتل کے مجرم نے ہتھکڑی کا پھندا بنا کر خود کشی کر لی،آزاد کشمیر میں تہرے قتل کیس میں ملوث ملزم نےتھانےمیں مبینہ طور پر خود کشی کر لی۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے ہتھکڑی کو […]

اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں شہریوں نے دو ڈاکو قابو کر لیے، پولیس کے حوالے

اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کے علاقے میں شہریوں نے دو ڈاکو قابو کر لیے، پولیس کے حوالے، اسلام آباد کے تھانہ لوہی بھیر کے علاقہ میں ڈکیتی کی واردات مقامی افراد نے ناکام بنا دی ۔ذرائع کے مطابق بدھ […]

شہید اے ایس آئی کی میت ایمبولینس کی بجائے پولیس ڈالے کے فرش پر، ایس ایچ او ترنول سمیت تین اہلکار معطل

راولپنڈی (پی این آئی)شہید اے ایس آئی کی میت ایمبولینس کی بجائے پولیس ڈالے کے فرش پر، ایس ایچ او ترنول سمیت تین اہلکار معطل،شہید اے ایس آئی محسن ظفر کی میت کوایمبولینس میں لے جانے کی بجائے بیدردی سے پولیس ڈالے کے فرش پرڈالنے […]

close