سرگودھا(پی این آئی)خوشاب سرگودھا روڈ پر عزیز بھٹی ٹاؤن میں 2موٹر سائیکل سواروں نے 45سالہ تاجر رمضان کو قتل کر دیا،پنجاب کے ڈویژن سرگودھا میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان نے فائرنگ کر کے تاجر کو قتل کر دیا۔سرگودھا پولیس کے مطابق دکان پر بیٹھے […]