ماموں کانجن میں باپ نے دوسری بیوی کی خواہش پر 13 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا، لاش کھیت سے برآمد، ملزم گرفتار

فیصل آباد(پی این آئی)ماموں کانجن میں باپ نے دوسری بیوی کی خواہش پر 13 سالہ بیٹے کو قتل کر دیا، لاش کھیت سے برآمد، ملزم گرفتار۔پنجاب کے شہر فیصل آباد میں باپ نے دوسری بیوی کی خواہش پر13 سالہ بیٹے کو قتل کردیا، پولیس نے […]

ناروے کے شہر بیروم میں عید الاضحی پر مسجد پر حملہ کرنے والے شخص کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی

اوسلو(پی این آئی)ناروے کے شہر بیروم میں عید الاضحی پر مسجد پر حملہ کرنے والے شخص کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ناروے کے شہر بیروم میں مسجد پرحملہ کرنے والے مجرم کو 21 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔غیر ملکی میڈیا […]

شجاع آباد میں کورونا قواعد خلاف ورزی پر کارروائی، دکاندار نے سرکاری اہلکار کو چاقو مار دیا، مقدمہ درج

ملتان(پی این آئی)شجاع آباد میں کورونا قواعد خلاف ورزی پر کارروائی، دکاندار نے سرکاری اہلکار کو چاقو مار دیا، مقدمہ درج، ملتان کی تحصیل شجاع آباد میں کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کروانے والی ٹیم پر تشدد کرنے والے دکاندار باپ بیٹا کے […]

کھانے کی آن لائن بکنگ کی پھر ریسٹورنٹ بند کر دیا، عدالت نے فراڈ کرنے پر مالک کو 1446 سال قید کی سزا سنا دی

تھائی لینڈ (پی این آئی)کھانے کی آن لائن بکنگ کی پھر ریسٹورنٹ بند کر دیا، عدالت نے فراڈ کرنے پر مالک کو 1446 سال قید کی سزا سنا دی، تھائی لینڈ کی عدالت نے ریسٹورینٹ کے دو مالکان کو فراڈ کرنے کے جرم میں 1446 […]

لاہور کے تھانہ صدر شمالی چھاؤنی کے علاقے سے 36 سالہ فلپائنی خاتون اغوا

لاہور(پی این آئی):لاہور کے تھانہ صدر شمالی چھاؤنی کے علاقے سے 36سالہ فلپائنی خاتون اغوا، تھانہ صدر شمالی چھاؤنی کے علاقے سے فلپائنی خاتون کو اغوا کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق 36 سالہ لیلیٰ نامی فلپائنی خاتون ایک گھر میں ملازمہ تھی جس کے اغوا کا […]

جنوبی وزیرستان کے علاقہ زم چینہ میں قومی جرگہ کے حکم پر گنگی خیل قبیلے نے قتل کے الزام میں ایک شخص کا قلعہ نما گھر مسمار کرکے نذر آتش

وانا (قسمت اللہ وزیر) جنوبی وزیرستان کے علاقہ زم چینہ میں قومی جرگہ کے حکم پر گنگی خیل قبیلے نے قتل کے الزام میں ایک شخص کا قلعہ نما گھر مسمار کرکے نذر آتش کردیاگیا۔ جنوبی وزیرستان کے قومی جرگہ کے مطابق نیک ولی نامی […]

چیدگی بارڈر میں لیویز فورس کی کارروائی ، 3 ڈاکو اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتار

پنجگور( پی این ائی )چیدگی بارڈر میں لیویز فورس کی کارروائی میں تین ڈاکو اسلحہ اور گاڑی سمیت گرفتارکر لیے گئے۔ جو چیدگی روڈ بلاک کر کے گاڑیوں کو لوٹ رہے تھے۔ملزمان کے نام عنایت اللہ ولد اعظم ساکن بسیمہ ،عبدالوحید ولد اسد ساکن خاران، […]

کندھکوٹ میں پسند کی شادی کرنے والے کو سالے اور سسر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، حالت تشویشناک

کشمور(پی این آئی)کندھکوٹ میں پسند کی شادی کرنے والے کو سالے اور سسر نے پٹرول چھڑک کر آگ لگا دی، حالت تشویشناک۔کشمور کے علاقے کندھ کوٹ میں پسند کی شادی کرنے والے شخص کو سسر اور سالے نے مبینہ طور پر پیٹرول چھڑک کر آگ […]

یہ کیسی دوستی ہے؟ ٹھٹھہ میں پانچ دوستوں کا چھٹے ذہنی معذور دوست پر تشدد نہر میں ڈبکیاں بھی لگوائیں، دو گرفتار کر لیے گئے

ٹھٹھہ(پی این آئی)ٹھٹھہ میں پانچ دوستوں نے مل کر ذہنی معذور شخص پر تشدد کیا اور اسے ہراساں کرتے رہے جبکہ ملزمان نے نوجوان کو نہر میں ڈبکیاں بھی لگوائیں، پولیس نے مقدمہ درج کرکے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس […]

24 گھنٹے میں راولپنڈی اسلام آباد میں 16 موٹرسائیکل چوری، 17 موبائل فون چھینے گئے، متعدد بھینسیں اور بکریاں چوری

، اسلام آباد (پی این آئی)راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں شہری 16 موٹرسائیکلوں ،طلائی زیورات،موبائل فونز، مویشیوںاورنقدی وغیرہ سے محروم ہوگئے ۔ اسلام آباد سے بھی ایک موٹر سائیکل اڑا لی گئی۔ کمرشل مارکیٹ میں کنٹونمنٹ بورڈکے سیکرٹری قیصر محمود قمر سے موبائل فون چھین […]

سویڈن کے مقبول وزیر اعظم اولوف پالمے کے قتل کی تفتیش 34 سال بعد روک دی گئی، قاتل 2000 میں مر گیا تھا

سٹاک ہوم (پی این آئی)سویڈن کے مقبول وزیر اعظم اولوف پالمے کے قتل کی تفتیش 34 سال بعد روک دی گئی، قاتل 2000 میں مر گیا تھا۔سویڈن کے1986 میں قتل کر دیے گئے وزیر اعظم اولوف پالمے کے قتل کی چھان بین 34 سال بعد […]

close