جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس منشیات فروشوں کے خلاف متحرک،ایک کلو 380گرام چرس، 35لیٹر شراب برآمد ملزمان گرفتار،سب انسپکٹر عاطف یونس تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے2 منشیات فروش ۔وارث مسیح ولد یرو مسیح سکنہ ویسٹ کالونی […]