گوجرانوالا(پی این آئی)کینٹ میں توڑ پھوڑ، وارنٹ گرفتاری جاری۔۔۔۔۔۔۔۔گوجرانوالا کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے 9 مئی کو گوجرانوالا کینٹ پر حملے اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے 50 رہنماؤں کو عدالتی مفرور ڈکلیئر کر دیا۔عدالت نے مفرور قرار دیے […]