جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،ایس آئی عاطف یونس تھانہ صدر نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم منیب الرحمن ولد ڈاکٹر عبدالرحمن سکنہ ٹاہلیانوالہ جہلم سے پسٹل30بور معہ 3روندز برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔اے ایس […]
