جنوبی افریقہ میں جاری کامن ویلتھ پاور لفٹنگ چیمپیئن شپ میں پاکستان کی سیبل سہیل نے گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔سیبل سہیل نے کلاسک بینچ پریس کے 47 کلو گرام کی کیٹیگری میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا۔ سیبل سہیل کی بہن ویرونیکا سہیل نے […]
اسلام آباد(پی این آئی ) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر قومی اور صوبائی اسمبلی کے 18 اراکین کو نااہل قرار دے دیا۔ الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 11 اور سندھ اسمبلی کے 7 اراکین کو نااہل قرار دینے […]
وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے شجاع آباد میں تیزاب پھینکنے کے واقعے کا نوٹس لے لیا۔ مریم نواز نے انسپکٹر جنرل پولیس سے رپورٹ طلب کر کے متاثرہ لڑکے کے بہترین علاج کی ہدایت بھی کی ہے۔پولیس کے مطابق شجاع آباد کے علاقہ کوٹلی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت کی جانب سے کمرشل بینکوں سے 40 کھرب روپے قرض لینے کا انکشاف ہوا ہے۔ سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت ہونیوالے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کےاجلاس میں سٹیٹ بینک حکام نے بریفننگ دی، بریفنگ میں […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما علی محمد خان کا کہنا ہے کہ رانا ثناء یہ کہہ کر وزیراعظم کو نہیں بچاسکتے کہ پارلیمنٹ ہاؤس کے اندر ان کا اختیار نہیں۔ علی محمد خان نے کہا کہ پارلیمنٹ کے باہر پولیس سیکیورٹی ہوتی […]
مفتی قوی کا محکمہ ایکسائز کی وینٹی نمبر پلیٹ اسکیم کا برینڈ ایمبیسڈر مقرر ہونا ڈائریکٹر ایکسائز کو مہنگا پڑگیا، پنجاب حکومت کی ترجمان نے مفتی قوی کی تقرری کی تردید کردی۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز کے سخت نوٹس پر ڈائریکٹر ایکسائز محمد آصف کو […]
اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی کے جلسے میں اتوار کے روز شدید بدنظمی دیکھنے میں آئی۔۔۔ کئی لوگوں کی جیبیں کٹ گئیں اور کئی کے کپڑے پھٹ گئے۔۔۔ اس صورتحال سے سینئر رہنما بھی محفوظ نہ رہ سکے۔۔۔۔ جلسے سے اپنے خطاب […]
لاہور: حکومت نے انٹرنیٹ پر موجود مواد کی مینجمنٹ کیلئے ویب مانیٹرنگ سسٹم کی تنصیب کی باقاعدہ تصدیق کردی۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) مواد بلاکنگ میں خود مختار ہوگیا، 2369 یو آر ایل اور 183 ایپلی کیشنز بند ہوگئیں۔کابینہ ڈویژن نے قومی […]
یہودی قابضین (آبادکار) آنے والے ہفتوں میں مسجدِ الاقصیٰ پر غیر قانونی دھاوا بول سکتے ہیں۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی حکومت مسجد الاقصیٰ پر یہودی قابضین کے غیر قانونی دھاوے کو مالی معاونت کرے گی۔یہودی آبادکاروں کی مدد کےلیے اسرائیلی وزارتِ میراث پانچ لاکھ […]
راولپنڈی تعلیمی بورڈ نے 26 اگست کو امامِ حسین رضی اللّٰہ عنہ کے چہلم کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے بعد ڈویژن بھر میں امتحانات ملتوی کر دیے۔ اس حوالے سے تعلیمی بورڈ کا کہنا ہے کہ تعطیل کے باعث کیمسٹری، اسلامی تاریخ […]
ACM ہائی ٹیک انجینئرنگ، جو کہ ACM گروپ آف انڈسٹریز کا ایک ذیلی شعبہ ہے، ان کی جانب سے آج SAGA بیٹریز کو متعارف کروایا گیا ، جو بیٹری ٹیکنالوجی میں نئےسٹینڈرڈز سیٹ کر رہی ہے ۔ اسلام آباد کے سیرینا ہوٹل میں منعقد ہونے […]