جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی فی الحال رہائی ممکن نظر نہیں آتی۔ جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بانی پی ٹی […]
کراچی : گھریلو صارفین کیلئے 2سال میں چوتھی مرتبہ گیس مہنگی ہونے کا امکان ہے، اوگرا درخواستوں پر سماعت کرے گا۔ تفصیلات کے مطابق سوئی ناردرن گیس کی درخواست پر اوگرا آج لاہور میں سماعت کرے گا جبکہ سوئی سدرن کی درخواست پر اوگرا 8 […]
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے شیر افضل مروت کو وارننگ دیتے ہوئے کہا کہ شیر افضل مروت کو موقع دے رہے ہیں ڈسپلن کا مظاہرہ نہیں کیا تو کارروائی کریں گے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]
ریاض: سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس کی جس دوران سعودی وزیر نے پاکستان میں […]
سپریم کورٹ کے جج جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ صدرِ مملکت آصف زرداری نے ایوانِ صدر میں ان سے حلف لیا۔تقریبِ حلف برداری میں اعلیٰ عدلیہ کے سینئر ججز، پارلیمنٹیرینز اور سرکاری حکام نے شرکت کی۔واضح […]
اسلام آباد (پی این آئی)اسلام آباد کے علاقے سنگجانی میں قیدیوں کی وین پر حملے کی نئی ویڈیو منظر عام پر آگئی ہے۔ ویڈیو میں ملزمان کو پولیس وینز پر ڈنڈوں اور پتھروں سے حملہ کرتے دیکھا جا سکتا ہے، حملہ آوروں نے اپنے چہرے […]
اسلام آباد:نادر شفیع ڈار کو ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی تعینات کر دیا گیا۔ وزیراعظم شہباز شریف کی منظوری کے بعد نادر شفیع ڈار کی ڈی جی سی اے اے تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے۔ نادر شفیع ڈار کی بطور ڈی جی […]
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز طبی معائنے کے بعد صحتیاب ہیں۔دارالحکومت ریاض سے سعودی شاہی ایوان نے اپنے بیان میں کہا کہ خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے مقامی اسپتال میں پھیپھڑوں کے انفیکشن کا طبی معائنہ کروایا۔ ریاض سے عرب میڈیا […]
محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی کردی ہے جس کے بعد سردی کا آغاز ہوجائے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ خیبرپختونخوا میں چترال، دیر، سوات، کوہستان، […]
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں روایتی حریف بھارت نے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کی لیکن سوائے ندا ڈار کے ٹاپ آرڈر اور مڈل آرڈر ناکام رہا۔قومی ٹیم کی […]
ٹک ٹاک کی مقبولیت نے دیگر ٹیکنالوجی کمپنیوں کو بھی خود کو بدلنے پر مجبور کردیا اور ان کی جانب سے مختصر ویڈیوز کو زیادہ ترجیح دی جارہی ہے۔درحقیقت ٹک ٹاک کی مقبولیت نے یوٹیوب کو مختصر ویڈیوز پر مبنی فیچر شارٹس متعارف کرانے پر […]