سعودی عرب میں مقیم پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر، کورونا ویکسین کی پہلی کھیپ سعودی عرب پہنچ گئی، ویکسین جلد سے جلد سب مہیا کی جائے گی، سعودی وزیرصحت

ریاض (این این آئی)سعودی عرب میں کووِڈ19کی ویکسین کی پہلی کھیپ پہنچ گئی ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزیرصحت ڈاکٹر توفیق الربیعہ نے بجٹ 2021 کے فورم پر مملکت میں کرونا وائرس کی ویکسین کی آمد کا اعلان کیا ۔انھوں نے کہا کہ […]

اناللہ وانا الیہ راجعون، انگلینڈ کے شہر شفیلڈ میں مقیم کوٹلی آزاد کشمیر کے نواحی قصبے تھروچی گُلپور کے راجہ کالا خان انتقال کر گئےسردار عتیق احمد خان و دیگر قائدین کا اظہار تعزیت

شفیلڈ (پی این آئی) انگلینڈ کے شہر شفیلڈ میں مقیم کوٹلی آزادکشمیر کے نواحی قصبے تھروچی گُلپورکے راجہ کالا خان چند سال کی علالت کے بعد ہفتہ کی شام اللہ کے حضور پیش ہو گئے ہیں وہ شفیلڈ کی معروف سیاسی سماجی اور مذہبی شخصیت […]

سعودی عرب جانے والے توجہ دیں، سعودی ائر پورٹس پر مسافر مقررہ حد سے زیادہ رقم یا سونا ظاہر کرنے کے پابند

ریاض(این این آئی) سعودی عرب آنے والے مسافر مقررہ حد سے زیادہ نقد رقم یا قیمتی اشیا کوظاہر کرنے کے پابند ہوں گے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق کسٹم حکام نے جاری کیے گئے ایک بیان میں کہاکہ سعودی عرب آنے والے مسافر مقررہ حد سے […]

شیخ رشید سے سعودی سفیر کی ملاقات، سعودی عرب میں قید پاکستانیوں کے معاملات پر اہم گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی نے ملاقات کی جس میں دوطرفہ تعلقات، سعودیہ میں پاکستانی قیدیوں کی جلد بازیابی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ شیخ رشید احمد نے کہاکہ سعودی عرب […]

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، پی آئی اے نے سعودی عرب کے ایک اور اہم کے لیے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا

کراچی(این این آئی)قومی ایئرلائن نے سعودی عرب کے شہر ابہاء کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات کے مطابق قومی ایئرلائن (پی آئی اے) سعودی عرب کے شہر ابہاء کیلئے فلائٹ آپریشن شروع کرنے جارہی ہے، پی آئی ایابہاء کیلئے ہفتہ وار2پروازیں آپریٹ کریں […]

اہم پیش رفت ہو گئی، کویت کا غیر ملکی کارکنوں کیلئے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

کویت سٹی (این این آئی)کویت میں شہری ہوابازی کے سرکاری ترجمان سعد العتیبی نے کہاہے کہ کویتی شہری ہوابازی کے حکام نے تین فضائی کمپنیوں مصر ایئر ، کویت ایئرویز اور الجزیرہ ایئرویز کا اس بات سے آگاہ کر دیا ہے کہ وہ کویت سے […]

سونے کی فی تولہ قیمت پھر بڑھ گئی

کراچی(پی این آئی ) صرافہ بازار میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 350 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔آل پاکستان صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں 350 روپے اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی نئی قیمت ایک لاکھ 10 ہزار […]

اوورسیز پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، عرب ملک نے کورونا منفی ٹیسٹ رپورٹ کے بغیر ہی اپنی سرحدیں کھولنے کا اعلان کر دیا

ابوظہبی(این این آئی)امارت ابوظہبی نے کرسمس کے موقع پر اپنی سرحد کھولنے کا اعلان کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سرکاری بیان میں کہاگیاکہ امارت کے مکین 24 دسمبر کو کووِڈ19کے ٹیسٹ کی منفی رپورٹ کے بغیر بھی ابوظبی میں داخل ہوسکیں گے۔ابو ظبی […]

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کی تیاریاں, بلاول بھٹو کا لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان

لاہور (پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زر داری نے کہا ہے کہ کارکن اچھی طرح جان چکے ہیں کہ آمریت کا مقابلہ ،لانگ مارچ ، ٹرین مارچ اور بڑی بڑی قوتوں کو شکست کیسے دی جاتی ہے؟ ،ہم پی […]

حکومت کا ایک اورشا ندار اقدام، بیرون ملک قید تمام پاکستانیوں کو رہا کروا کر واپس لانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کا بیرون ممالک قید تمام پاکستانیوں کو رہا کروا کر واپس لانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری نے کہا ہے کہ بیرون ممالک قید پاکستانیوں سے کوئی غلطی ہوئی یا نہیں، […]

بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے پاکستان میں ڈالروں کے انبار لگا دیئے، مسلسل چھٹے مہینے بھی کتنے ارب ڈالر بھیجے گئے؟

کراچی (این این آئی) گزشتہ ما ہ نومبرکے دوران بھی بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ترسیلات زر بڑھنے کی رفتار برقرار رہی اور مسلسل چھٹے مہینے ترسیلات زر کا حجم 2 ارب ڈالر سے زیادہ رہا۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمار کے […]

close