اسکولز اور تمام تعلیمی ادارے بند،میٹرک اور انٹر میڈیٹ کے امتحانات کب ہونگے ، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور(پی این آئی )صوبہ پنجاب میں میٹرک اور انٹرے کے امتحانات کے کب ہونگے ، صوبائی وزیر تعلیم نے اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے کہا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے بھر میں […]

نیوزی لینڈ میں مختلف شعبوں میں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ایوارڈ زسے نوازا گیا، پاکستانی گلو کاروں کی بھرپور پرفارمنس، تقریب کو چار چاند لگا دیئے

آکلینڈ (این این آئی) پاکستان ایسوسی ایشن آف نیوزی لینڈ کے زیر اہتمام ’’پاکستان کمیونٹی ایوارڈ ز 2020‘‘کی تقریب میں نیوزی لینڈ میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات سر انجام دینے والے پاکستانیوں کو ایوارڈ ز سے نوازا گیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان ایسوسی ایشن […]

بیرون ملک سے آنے والے پاکستانیوں کے لیے بڑی خبر، کورونا کی دوسری لہر، سول ایوی ایشن نے مسافروں کے لیے نئی ایس او پیزجاری کردیئے، کن کن ملکوں سےپاکستان آنے والوں کو ٹیسٹ کرانا ہو گا؟

کراچی(این این آئی)سول ایوی ایشن حکام نے کورونا وائرس کیسوں میں حالیہ اضافے کے باعث بین الاقوامی مسافروں کے لیے نئی ایس او پیزجاری کردیئے ہیں جو31دسمبرتک نافذالعمل رہیں گے۔سی اے اے حکام اے کیٹیگری کی فہرست میں رکھے گئے ممالک آسٹریلیا، چین، کوٹ ڈلوائر، […]

تحریک لبیک کے سربراہ محمد اشرف آصف جلالی رہا

اسلام آباد (پی این آئی) ڈاکٹر محمد اشرف آصف جلالی کو چار ماہ کے بعدکوٹ لکھپت جیل سے رہا ئی مل گئی ۔ تفصیلات کےمطابق تحریک لبیک یارسول اللہ ؐکے سربراہ آصف جلالی نےرہائی کےموقع پر کہا ہے کہ نے کہا میں اللہ تعالیٰ کا […]

نئے عام انتخابات کا مطالبہ کر دیا گیا قومی یا عبوری حکومت قبول نہیں ، سیاسی قیادت میں اتفاق رائے سامنے آنے لگا

اسلام آباد(آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما وسابق وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ گزشتہ ڈھائی سال میں حالات پانچ گنا زیادہ بگڑ چکے ہیں ، نئے الیکشن کرائے جائیں ، نیا مینڈیٹ بنایا جائے ، قومی یا عبوری […]

متحدہ عرب امارات نے پاکستان سمیت 12 ممالک کیلئے وزٹ ویزے کا اجرا معطل کردیا

اسلام آباد(آئی این پی )دفتر خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے پاکستان سمیت 12 ممالک کو وزٹ ویزا کے اجرا کا عمل عارضی طور پر غیر معینہ مدت کے لیے روک دیا ہے۔ […]

پاکستانی کارکنوں کے لیے بڑی خوشخبری، کویت نے پھنسے ہوئے تارکین وطن کو ورک پرمٹ جاری کرنا شروع کر دیا

کویت سٹی(آئی ا ین پی ) کویت نے پھنسے ہوئے تارکین وطن کو ورک پرمٹ جاری کرنا شروع کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق کویت سے باہر پھنسے ہوئے تارکین وطن کے لیے ورک پرمٹ جاری ہونا شروع ہو گیا۔ پبلک اتھارٹی برائے افرادی قوت کے […]

دوبارہ گنتی پر ہارنے والا پی ٹی آئی کا امیدوارجیت گیا، جیالے بپھر گئے ،رینجرز طلب

گلگت (پی این آئی ) گلگت بلتستان اسمبلی کے انتخابات میں گزشتہ شب ہارنے والے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں2 ووٹوں سے جیت گئے۔تفصیلات کے مطابق جی بی 2 گلگت کے نتیجے پر تنازع کھڑا ہوگیا۔ رات گئے غیر سرکاری […]

پاکستان سے کون کون جا سکے گا؟ متحدہ عرب امارات کا 10 سال کے لیے گولڈن ویزہ کے اجرا کا فیصلہ

ابوظہبی (این این آئی)متحدہ عرب امارات نے 10 شعبہ جات کے لیے گولڈن ویزے کی منظوری دے دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد آل مکتوم نے ٹوئٹر پر اعلان کیا کہ مطلوبہ قواعد وضوابط پورا کرنے والے افراد […]

گلگت بلتستان الیکشن، پولیس اہل کار نے معذور خاتون کا ووٹ اس کی مرضی کے خلاف پی ٹی آئی کو کاسٹ کروا دیا

گلگت(پی این آئی)گلگت بلتستان الیکشن، پولیس اہل کار نے معذور خاتون کا ووٹ اس کی مرضی کے خلاف پی ٹی آئی کو کاسٹ کروا دیا،جی بی ایل اے 12 کے پولنگ اسٹیشن آرندو میں پولیس اہل کار کے پی ٹی آئی کو ووٹ کاسٹ کروا […]