3 ارب سے زائد فراڈ کے ملزم کی 100 روپے میں ضمانت اسلام آباد ہائیکورٹ  نے منظور کر لی

اسلام آباد ہائیکورٹ نے 3 ارب 20 کروڑ روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کیس کے شریک ملزم شاہد حسین خواجہ کی 100 روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کرلی۔ ہائیکورٹ نے شریک ملزم شاہد حسین کے خلاف ٹیکس ڈپارٹمنٹ کی کرمنل کارروائی کو اختیار سے […]

کشتی حادثہ، یونان میں کتنے پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں؟

یونان میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے مزید 4 پاکستانیوں کی لاشیں مل گئیں۔ ایف آئی اے کے مطابق یونان کشتی حادثے میں ملنے والی پاکستانیوں کی لاشوں کی تعداد 9 ہو گئی ہے۔3 لاشوں کی شناخت نارووال کے شبیر، […]

او جی ڈی سی ایل کا تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے کا اعلان

او جی ڈی سی ایل نے صوبہ سندھ میں خام تیل کی پیداوار میں بڑے اضافے کا اعلان کر دیا ہے۔ آئل اینڈ گیس ڈیولپمنٹ کمپنی کی انتظامیہ نے اسٹاک ایکس چینج کو خط لکھ کر بتایا ہے کہ حیدرآباد میں واقع پساکھی فیلڈ سے […]

عدالت کی جانب سے شبلی فراز کیلئے بڑی خوشخبری

انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ڈی چوک احتجاج کیس میں شبلی فراز کی 5 مقدمات میں عبوری ضمانتیں منظور کر لیں۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے معاملے پر شبلی فراز کی […]

حکومتی یقین دہانیوں پر اعتبار نہیں، پیپلز پارٹی ناراض

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو کی سربراہی میں ہونے والے اجلاس میں شرکا نے حکومت کی جانب سے یقین دہانیوں پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔ ترجمان بلاول ہاؤس کے مطابق اجلاس میں پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنروں جبکہ […]

بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

پشاور ہائی کورٹ نے بانئ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کر دی۔ بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات کی تفصیل کی فراہمی کے لیے درخواست پر جسٹس صاحبزادہ اسد اللّٰہ اور جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔عدالت […]

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کرانے کی پیشکش کس نے کر دی؟

حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کے لیے قومی اسمبلی کے اسپیکر ایاز صادق نے پیشکش کر دی۔ ایک بیان میں ایاز صادق کا کہنا ہے کہ حکومت اپوزیشن مذاکرات کے لیے میرا دفتر اور گھر ہر وقت حاضر ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت اپوزیشن […]

ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل کثرت رائے سے منظور

پنجاب اسمبلی میں تنخواہوں پر نظر ثانی کا بل کثرت رائے سے منظور کر لیا گیا ۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت ہوا جس دوران ارکان اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کا بل وزیر پارلیمانی امور مجتبیٰ […]

close