سعودی عرب میں مقیم پاکستانی توجہ دیں، سب کو ویکسین مفت لگے گی، 7 لاکھ افراد کا ویکسین کے لیے اندراج

ریاض (این این آئی )سعودی عرب میں سات لاکھ سے زیادہ افراد نے کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کرایا ہے۔ ان میں مملکت کے شہری اور مکین دونوں شامل ہیں۔ سعودی عرب کی وزارتِ صحت نے 15 دسمبر کو […]

مولانا اجمل قادری کا نواز شریف دورحکومت میں اسرائیل کا دورہ وفد میں کون کون شامل تھا؟ ملاقاتیں کون طے کراتا تھا؟ تہلکہ خیز انکشافات، تصاویر بھی جاری

اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیر اعظم نواز شریف کے دورحکومت میں اسرائیل کا دورہ کرنے والے مولانا اجمل قادری نے سوشل میڈیا پر اپنے اس دورے کی تصاویر جاری کی ہیں۔ ان میں سے ایک تصویر میں انہیں اس وقت کے فلسطینی صدر یاسر عرفات […]

ہمارے صبر کا مزید امتحان مت لیں ، ن لیگی رہنمائوں نے قیادت کے سامنے ہاتھ جوڑ دیے

اسلام آباد (پی این آئی )سینئر تجزیہ کار ایاز میر نے نجی ٹی وی پروگرام میں کہا ہے کہ ن لیگ کے رہنمائوںنے قیادت کے سامنے ہاتھ جوڑنا شروع کر دیے ہیں ،ان کی جانب یہ سے کہا جارہا ہے کہ خدارا ہمارے صبر کا مزید امتحان […]

جے یو آئی (ف) نے مولانا شیرانی، حافظ حسین احمد سمیت چا ر رہنمائوں کو پارٹی سے نکال دیا

 اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) نے پارٹی فیصلوں سے انحراف کرنے پر مولانا محمد خان شیرانی اور حافظ حسین احمد سمیت 4 رہنماؤں کی پارٹی رکنیت ختم کردی۔پارٹی کے مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ مولانا […]

سمندر پار پاکستانیوں کا وزیراعظم عمران خان پر اعتماد، ڈالرز کی بارش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ میں رقوم 200 ملین ڈالر سے تجاوز کرگئیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ میں سمندرپارمقیم پاکستانیوں کا مشکورہوں، ان کی جانب سے مرکزی بینک کے روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ کے ذریعے ارسال […]

اچھی خبریں آنے لگیں، تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوگئے

کوہاٹ(این این آئی)قدرتی وسائل سے مالامال کوہاٹ ڈویژن میں تیل و گیس کے مزید نئے ذخائر دریافت ہوگئے جہاں ضلع کوہاٹ کے مضافاتی علاقے سیاب میں تیل و گیس کے کامیاب ذخائر نکل آئے ۔سیاب1 ویل سے روزانہ 16 لاکھ معکب فٹ گیس اور 12 […]

صرف اوورسیز پاکستانی اس ملک کو اٹھا سکتے ہیں، وزیر اعظم عمران خان اوورسیز پاکستانیوں کا اعتماد بڑھانے کیلئے پولیس کا بہت اہم کردار ہے

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے بیرون ملک پاکستانی اس ملک کا سب سے بڑا اثاثہ ہیں، وہ یہاں پیسہ لا کر پلاٹ یا گھر لیتے ہیں تو اس پر قبضہ ہوجاتا ہے، تو جب وہ گھر یا […]

سابق کونسلر برمنگھم راجہ ایاز خان کا اپنی صحت کے حوالے سے احباب کے نام خصوصی پیغام

برمنگھم (خادم حسین شاہین) سابق کونسلر برمنگھم راجہ ایازخان ایڈووکیٹ جو ان دنوں اپنی ذاتی مصروفیات کے باعث پاکستان میں موجود ہیں نےاپنی صحت کے حوالے سےاحباب کےپیغام میں کہا ہے کہ دوست احباب اور عزیز و اقارب کی دعاؤں اور نیک خواہشات سے اللہ […]

برطانیہ میں کشمیریوں کی شناخت، چوہدری محمد صادق برمنگھم میں انتقال کرگئے، انا للہ و انا الیہ راجعون

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ میں کشمیریوں کی شناخت، پہچان اور جدوجہد کا ایک بہت معتبر حوالہ چوہدری محمد صادق چھتروی برمنگھم میں انتقال کرگئے۔انا للہ وانا الیہ راجعون۔ اللہ پاک ان کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے ۔مرحوم چوہدری محمد صادق چھتروی […]

کرونا ویکسین لگوانے سے انسان مگرمچھ بن سکتا ہے، عورتوں کی مونچھیں اور داڑھی نکل آئیگی،برازیلی صدر کی انوکھی منطق

اسلام آباد(پی این آئی )برازیل کے صدر جیئر بولسونارو کا کہنا ہے کہ کورونا ویکسین لگانے سے انسان مگر مچھ بن سکتا ہے یا خواتین کی داڑھی نکل سکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے سے برازیل میں فائزر اور بائیون ٹیک کی بنائی […]

بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیے پروٹیکٹر کا بہتر سہولیات پر مبنی نیا نظام متعارف کرا دیا گیا

اسلام آباد (پی ااین آئی) پاکستان کے بیورو آف امیگریشن نے بیرون ملک ملازمت کے لیے جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کے لیےپاکستان کے بیورو آف امیگریشن نے پروٹیکٹر کا بہتر سہولیات پر مبنی نظام متعارف کردایا ہے۔نئے نظام کے تحت پروٹیکٹر کی مہر کے […]