برمنگھم (خادم حسین شاہین ) برطانیہ میں عالمی وبا کورونا وائرس کے بحران سے نمٹنے کے لیے مساجد کو بھرپور طریقے سے استعمال کیا جا رہا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مشرقی لندن میں واقع مسجد ابراہیم کی کمیٹی عوام کو […]
اسلام آباد (این این آئی)بیلجیئم اور لکسمبرگ کی پاکستانی کمیونٹی کے ساتھ برسلز میں موجود سفارت خانہ پاکستان 28 جنوری کو آن لائن کھلی کچہری منعقد کرے گا۔اس بات کا اعلان بیلجیئم لکسمبرگ اور یورپین یونین کیلئے سفیر پاکستان ظہیر اسلم جنجوعہ نے پاکستانی کمیونٹی […]
اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے لیٹرآف ایڈمنسٹریشن اور وراثتی سرٹیفکیٹ کا اجراء کردیا ہے، انہوں نے کہا کہ نئے قانون سے 2 ہفتے میں وراثتی سرٹیفکیٹ ملنا شروع ہوجائے گا، 90 لاکھ اورسیز پاکستانیوں کو فائدہ ہوگا، قانون سے قبضہ مافیا […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان کے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ ’تارکین وطن ہمارا اثاثہ ہیں، بیرون ملک سے آنے والوں کو دی جانے والی سہولیات میں کوتاہی برداشت نہیں کریں گے۔‘وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے بدھ کے روز […]
اسلام آباد (پی این آئی) آزاد کشمیر کے آسابق وزیراعظم و پی ٹی آئی آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری کے دست راست و دیرنیہ ساتھی چوہدری حمید آف جونا پیٹرز برا برطانیہ میں انتقال کر گئے۔ بیرسٹر سلطان محمود چوہدری […]
اسلام آباد(پی این آئی) خلیجی ممالک میں اس وقت لاکھوں پاکستانی مقیم ہیں، جن کی ایک بڑی گنتی اپنے گھر والوں کو قانونی ذرائع کی بجائے ہنڈی یا حوالہ کے غیر قانونی ذرائع سے رقم بھجواتی ہیں۔ جس کا پاکستانی معیشت کو فائدہ نہیں ہوتا۔ […]
ممبئی(پی این آئی)انڈیا میں حکمران جماعت بھارتی جنتا پارٹی (بی جے پی) اور دیگر سیاسی جماعتیں احتجاج کر رہی ہیں اور الزام لگا رہی ہیں کہ بالی وڈ اداکار سیف علی خان کے آن لائن سیزن ’تانڈوو‘ میں مبینہ طور پر ہندوؤں کے مذہبی جذبات […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنماء چوہدری علی شان خادم آباد ڈڈیال والے برمنگھم ہسپتال میں انتقال کر گئے، چوہدری علی شان بزرگوں کی اس نسل سے تعلق رکھتے تھے جنہوں نے آج سے چھ دہائیاں پہلے برطانیہ کی سرزمین […]
ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کووِڈ19کی ویکسین لگوانے والوں کی حدعمر میں دو سال کی کمی کردی ہے اور اب 16 سال کی عمر تک افراد ویکسین لگواسکتے ہیں۔ پہلے ویکسین لگوانے کی حدعمر 18 سال تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای میں شامل […]
لندن(این این آئی )یورپ سمیت دیگر ممالک سے برطانیہ آنے والوں کے لیے منفی کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی۔نئی پابندیوں کے اطلاق سے برطانیہ جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔برطانو ی میڈیارپورٹس کے مطابق دوسری جانب گزشتہ روز […]
اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوری کا دلچسپ لیکن ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، تفصیلات کے مطابق چور بنی گالہ میں شہری کی گاڑی کے ٹائر اتار کرلے گیا اور جاتے ہوئے معذرت کا خط بھی چھوڑ گیا۔ […]