پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنماء چوہدری علی شان انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) پاکستان پیپلز پارٹی برطانیہ کے سینئر رہنماء چوہدری علی شان خادم آباد ڈڈیال والے برمنگھم ہسپتال میں انتقال کر گئے، چوہدری علی شان بزرگوں کی اس نسل سے تعلق رکھتے تھے جنہوں نے آج سے چھ دہائیاں پہلے برطانیہ کی سرزمین […]

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی متوجہ ہوں، کورونا ویکسین لگوانے کی حدعمر میں دو سال کی کمی کردی گئی

ابوظہبی(این این آئی)متحدہ عرب امارات نے کووِڈ19کی ویکسین لگوانے والوں کی حدعمر میں دو سال کی کمی کردی ہے اور اب 16 سال کی عمر تک افراد ویکسین لگواسکتے ہیں۔ پہلے ویکسین لگوانے کی حدعمر 18 سال تھی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یو اے ای میں شامل […]

برطانیہ جانے والے پاکستانی ہوشیار، برطانیہ کا سفر کرنے والوں کیلئے منفی کورونا رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی

لندن(این این آئی )یورپ سمیت دیگر ممالک سے برطانیہ آنے والوں کے لیے منفی کورونا وائرس کی ٹیسٹ رپورٹ لازمی قرار دے دی گئی۔نئی پابندیوں کے اطلاق سے برطانیہ جانے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔برطانو ی میڈیارپورٹس کے مطابق دوسری جانب گزشتہ روز […]

بنی گالہ میں چوری کی دلچسپ واردات چور شہری کی گاڑی کے ٹائر اتار کرلے گیا،جاتے ہوئے معذرت کا خط چھوڑ گیا کہ غریب ہوں مجبوری میں چوری کی بددعا نہ دیجئے گا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں چوری کا دلچسپ لیکن ضمیر کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ پیش آیا ہے، تفصیلات کے مطابق چور بنی گالہ میں شہری کی گاڑی کے ٹائر اتار کرلے گیا اور جاتے ہوئے معذرت کا خط بھی چھوڑ گیا۔ […]

انا للہ و انا الیہ راجعون برمنگھم میں مقیم حاجی گلفراز بھی دنیا سے چلے گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برمنگھم میں مقیم پاکستانی اور کشمیری دکھی ہیں۔آج برمنگھم کی فضائیںاداس ہیں، ایک عظیم انسان پیار کرنے والے حاجی گلفراز بھی اس دنیا سے چلے گئے، مرحوم بڑے با اخلاق اور ہر آدمی سے پیار کرنے والے دوست تھے ۔ اللہ […]

اناللہ و انا الیہ راجعو ن تحریک کشمیر برطانیہ کے بانی رہنما ماسٹر ملک محمد اسلم کیھتلے میں انتقال کرگئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین)ایک سورج تھا کہ تاروں کے گھرانے سے اٹھا ،آنکھ حیران ہے کیا شخص زمانے سے اٹھا ۔ تحریک کشمیر برطانیہ کے بانی راہنما ماسٹر ملک محمد اسلم کیھتلے میں انتقال کرگئے ۔ پرانی ملک محمد اسلم ڈڈیال میں بطور استاد فرائض […]

نوسربازوں نے اوورسیز پاکستانی سے 2800 یورو ہتھیالیے، خود کو سرکاری اہلکار ظاہر کر کے کاغذات چیک کرنے کا بہانہ کیا

راولپنڈی (این این آئی)نوسربازوں کی جانب سے اوورسیز پاکستانی سے 2800 یورو ہتھیانے پر سی پی او محمد احسن یونس نے نوٹس لیتے ہوئے ایس پی پوٹھوہار کو واقعہ میں ملوث ملزمان کو جلد ٹریس کرکے گرفتار کرنے کی ہدایت کر دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ […]

حکومت نواز شریف کو پھنسانے چلی تھی براڈ شیٹ ان کے گلے پڑ گئی ، مریم نواز کا طنز،چچا کی پیشی پر کھل کر بول پڑیں

لاہور (پی این آئی )مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ حکومت نواز شریف کو پھنسانے کے چکر میں تھی مگر براڈ شیٹ ان کے اپنے گلے میں پڑ گیا،براڈ شٹ سے پیسے مانگ کر یہ پتا چل گیا […]

نوازشریف کو گرفتار کرنے کا معاملہ برطانیہ نے پاکستان کی درخواست پر تہلکہ خیز فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)برطانیہ نے کہا ہے کہ وہ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کی جانب سے نواز شریف کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ کی بنیاد پر سابق وزیراعظم کے خلاف قانونی کارروائی نہیں کر سکتے۔یہ بات پاکستان اورافغانستان کے لیے دولت مشترکہ اور ڈویلپمنٹ […]

نواز شریف کی پاکستان واپسیی

خوش آمدید جنوبی افریقہ کی کرکٹ ٹیم 13 سال 3 ماہ بعد پاکستان پہنچ گئی

کراچی ( پی این آئی) پاکستان میں کرکٹ کی بحالی کیلئے ایک اور اہم سنگ میل عبور، جنوبی افریقہ کی ٹیم 13 سال 3 ماہ بعد پاکستان پہنچ گئی۔ 38 رکنی سکواڈ چارٹرڈ فلائٹ سے کراچی پہنچا۔ کونٹن ڈی کوک کی قیادت میں جنوبی افریقا […]

ایک دن میں ڈھائی لاکھ لوگوں کو ویکسین، لاک ڈائون میں نرمی کا وقت ابھی نہیں آیا، بورس جانسن کا اعلان پیر سے برطانیہ آنے والوں کو کورونا کا منفی نتیجہ فراہم کرنا ہو گا

لندن(این این آئی)برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ جب کال آئے، ویکسین لگوائیں۔ پیر سے برطانیہ آنے والوں کو کورونا کا منفی نتیجہ فراہم کرنا ہو گا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق لندن سے جاری اپنے بیان میں وزیراعظم نے مزید کہ ویک اینڈ […]

close