ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب میں کروز سیکٹر کے قیام کیلئے ایک کمپنی بنائی گئی ہے جہاں 50 ہزار ملازمتوں کے نئے مواقع پیدا ہوں گے اور سیاحت کا شعبہ بھی ترقی پائے گا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کروز سیکٹر کا بنیادی مقصد سیاحت […]
ریاض(آئی این پی ) سعودی عرب کے مشرقی ریجن میں امور صحت کے اداروں، مارکیٹوں اور مالز میں داخلے کے لیے توکلنا نامی ایپ کا ہونا لازمی قرار دے دیا گیا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی ریجن میں جو شہری امور صحت کے اداروں، […]
اسلام آباد(پی این آئی)سینئر صحافی ، تجزیہ کار اور کالم نگار سہیل وڑائچ بی بی سی کیلئے اپنے آج کے کالم ”کیا جہانگیر ترین دوبارہ سے عمران خان کے لیے اہم ترین بن سکیں گے؟”میں لکھتے ہیں کہ ماضی میں تحریک انصاف کی سیاست کے […]
کویت سٹی(این این آئی) وزارت صحت کویت نے کہا ہے کہ پی سی آر ٹیسٹ کی قیمت 30 دینار مقرر کی گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کویت کی وزارت صحت نے کہا کہ سرکاری اور نجی اسپتالوں اور نجی طبی مراکز کے لیے کرونا وائرس کا […]
ریاض (این این آئی)سعوی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کرونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافے کے پیش نظر ایئرپورٹس، بندرگاہوں اور بری سرحدی چوکیوں سے آمد ورفت کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی، اب 31 مارچ کے بجائے 17 مئی 2021 […]
اسلام آباد (این این آئی) فاقی وزیراطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے وزیراعظم کے مشیر بابراعوان کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت نے پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ آئین کے اندر تین اصلاحات کیلئے آئینی پیکج تیار کرلیاہے۔دوسری ترمیم […]
برلن (آن لائن) کورونا وائرس کی تبدیل شدہ شکل کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے جرمن حکومت نے ملک میں داخلے پر بھی سخت پابندیاں لاگو کرنے پر غور شروع کر دیا ۔ ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ملکی کابینہ نے وزیر داخلہ ہورسٹ زی […]
برمنگھم(خادم حسین شاہین) آزاد کشمیر حکومت کے سابق مشیر اور پیپلزپارٹی بریڈ فورڈ کے جنرل سیکریٹری چوہدری حق نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی، چوہدری حق نواز بریڈ فورڈ ہسپتال میں زیر علاج ہیں، انہوں نے برطانیہ پاکستان اور آزاد کشمیر میں مقیم اپنے دوستوں […]
ریاض (آئی این پی )سعودی عرب میں سفارت خانے اور قونصلیٹ کی جانب سے 2021 کے لیے پاسپورٹ فیس کا نیا شیڈول جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق فیسوں میں معمولی کمی کی گئی ہے۔ نئے جاری ہونے والے شیڈول میں پانچ سال کے […]
واشنگٹن (این این آئی)امریکا میں تارکین وطن کے حقوق کے لیے سرگرم کارکن ایک ایسے بل کی منظوری کی امید کر رہے ہیں جو 11 ملین باشندوں کے لیے امریکی شہریت کے حصول کی راہ ہموار کر دے گا۔امریکا کے نئے صدر جوبائیڈن کے مجوزہ […]
ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں گذشتہ سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران میں 257000 غیرملکی تارکین وطن ورکر آبائی ممالک کو لوٹ گئے ہیں یا دوسرے ممالک میں منتقل ہوگئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی عرب کی جنرل اتھارٹی برائے شماریات کے جاری کردہ حالیہ […]