لندن (پی این ائی) پاکستان کی اہم سیاسی شخصیت کے بیٹے کوبرطانیہ میں بڑی سیاسی جماعت کا سربراہ منتخب کر لیا گیا ہے، تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کے صاحبزادے انس سرور اسکاٹش لیبر پارٹی کے پہلے مسلمان سربراہ منتخب کر لیے […]
کراچی(آئی این پی ) ایم کیوایم رہنما رف صدیقی سینیٹ الیکشن کیلئے نااہل قرار دے دئیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سندھ ہائیکورٹ میں رف صدیقی کی کاغذات مسترد ہونے کے خلاف درخواست پر محفوظ کیا جانے والا فیصلہ سنایا اور رف صدیقی کو سینیٹ […]
اسلام آباد(این این آئی)فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ڈیوائس شناخت، رجسٹریشن اینڈ بلاکنگ سسٹم (ڈی آئی آر بی) کے توسط سے موبائل ڈیوائس کی درآمد پر رواں مالی سال کے پہلے سات ماہ میں 4 ارب 99 کروڑ روپے اکٹھے کیے جو […]
اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں نیا تعلیمی سال کب شروع ہوگا؟ والدین تذبذب کا شکار۔وفاقی حکومت نے سکولوں کے نئے تعلیمی سال کا آغاز اگست میں کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے جبکہ پرائیویٹ سکولوں کی اکثریت بضد ہے کہ وہ اپریل میں ہی […]
ابوظہبی (آن لائن ) متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی سول ایوی ایشن اتھارٹی نیکورونا کے حوالے سے ائیرلائنز کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی یو اے ای کا کہنا ہیکہ کورونا ایڈوائزری پرعمل درآمد نہ کرنے […]
کراچی(آئی این پی)سول ایوی ایشن اتھارٹی نے مسافروں کو عالمی معیار کی سہولت فراہم کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے ہیں۔پی آئی اے ترجمان کے ترجمان کے مطابق سول ایوی ایشن اتھارٹی نے ملک بھر کے ایئرپورٹ سے اندرون و بیرونِ ملک جانے والے مسافروں […]
ریاض (آن لائن ) سعودی عرب میں کورونا وائرس کے پھیلاو میں شدت آجانے کے بعد سے 20 ممالک پر سفری پابندیاں عائد ہیں، ان 20 ممالک میں پاکستان بھی شامل ہے- سفری پابندیاں عائد کیے جانے کے بعد سے سعودی عرب میں تارکین وطن […]
اسلام آباد(پی این آئی )سینئر تجزیہ کار رئوف کلاسرا نے دعویٰ کیا ہے کہ جہانگیر ترین کو موقع مل گیا ہے کہ وہ ان کی کمزوریوں سے فائد اٹھائیں ۔تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ باپ بیٹے […]
لاہور(پی این آئی) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے وزیراعلیٰ آفس میں مسلم لیگ (ن) کے رکن صوبائی اسمبلی فیصل خان نیازی نے ملاقات کی۔مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اظہر عباس چانڈیا کے بیٹے نعیم چانڈیا بھی اس موقع پر موجود تھے۔خانیوال سی(ن) […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اب تک ہم ڈھائی سال کے عرصے میں 6 ہزار ارب روپے قرض ادا کرچکے ہیں، اتنے قرضوں کے باوجود معاشی اشاریے مثبت ہونا معجزہ ہے،آغاز سے ہی ہمیں ادراک تھا جب تک ہمارا […]
اسلام آباد(آئی این پی ) حکومتِ پاکستان نے ناروے مقیم پاکستانیوں کیلئے بڑی سہولت کا اعلان کرتے ہوئے کہا جو پاکستانی ناروے کے شہری ہوں وہ پاکستانی شہریت رکھ سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق حکومتِ پاکستان نے ناروے میں مقیم پاکستانیوں کے لئے اہم فیصلہ […]