وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وباء کے بے قابو ہو نے کی ذمہ داری اوور سیز پاکستانیوں پر ڈال دی؟

اسلام آباد(آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی ترقی واصلاحات اسد عمر نے کہا ہے برطانیہ سے وطن واپس آنے والے اپنے ساتھ یوکے اسٹرین وائرس لائے اسی وجہ سے کورونا وباء کی تیسری میں تیزی آئی،کورونا وائرس تیزی سے بڑھ رہا ہے ،بہتر […]

اہم سڑکوں کی مستقل بندش، ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی گئی

کراچی (آئی این پی ) سندھ ہائیکورٹ میں کراچی میں اہم سڑکوں کی مستقل بندش عدالت میں چیلنج کر دی گئی جس پر سندھ حکومت، آئی جی سندھ اور دیگر سے جواب طلب کرلیا گیا۔ پیر کو درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا […]

اوورسیز پاکستانیوں کی ملک سے محبت بے مثال، مسلسل دسویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں،وزیراعظم نے شکریہ ادا کر دیا

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اوورسیز پاکستانیوں کی ملک سے محبت بے مثال ہے، مسلسل دسویں ماہ بھی ترسیلات زر 2 ارب ڈالر سے زائد رہیں۔ پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹو ئٹر پر اپنے […]

آصف زرداری کا پھر احتساب، وفاقی حکومت کا سوئس اکاؤنٹ کیس کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی حکومت نے سوئس کیسز کی تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرلیا، وفاقی کابینہ نے قومی احتساب بیورو(نیب) کے 2 سابق چیئرمین اور افسران کے خلاف وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے)کو تحقیقات شروع کرنے کی منظوری دیدی۔ ہفتے کو نجی ٹی […]

پنجاب پبلک سروس کمیشن کا پیپر لیک ہو گیا، گریڈ 14سے 17 تک کی آسامیوں پر امتحانات منسوخ

لاہور (آن لائن) پنجاب پبلک سروس کمیشن نے پیپر لیک ہونے کی شکایات درست ثابت ہونے پر پولیس، اینٹی کرپشن، فنانس، آبپاشی اور محکمہ تعلیم میں گریڈ 14 سے 17 تک کی آسامیوں پر بھرتی کیلئے ہونے والے تحریری امتحانات منسوخ کر دیئے ہیں، کمیشن […]

برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن قریب، اسلام آباد ایئرپورٹ پر ہزاروں مسافر جمع ہو گئے

اسلام آباد (این این آئی)برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن قریب آنے پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر رش غیرمعمولی طور پر بڑھ گیا،ناقص پلاننگ کے باعث پی آئی اے کی 8 پروازیں بیک وقت روانہ ہورہی ہیں، 8 بین الاقوامی پروازوں پر تقریباً 3 ہزار […]

پاکستانیوں کی برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن بھی جار ی کر دی، برطانیہ جانیوالوں کی لائینیں لگ گئیں

اسلام آباد (پی این آئی)برطانیہ نے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کرنے کے بعد پاکستانیوں کی برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈ لائن بھی جار ی کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانیوں کو برطانیہ میں داخلے کی ڈیڈلائن جاری، برطانیہ واپس جانے کے خواہشنمد سینکڑوں […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے بڑی خبر آگئی، پی آئی اے نے دو اضافی پروازوں کی اجازت حاصل کر لی

کراچی (پی این آئی) برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ میں شامل کیے جانے کے بعد قومی ایئر لائن پی آئی اے نے برطانیہ کیلئے دو اضافی پروازوں کی اجازت حاصل کرلی۔برطانیہ کی جانب سے پاکستان کو ریڈ لسٹ اور پروازوں کی بکنگ […]

پاکستانیوں کے ویزوں کے لیے سعودی اور متحدہ عرب امارات کے حکمرانوں سے بات کی ہے، عمران خان کی یقین دہانی

اسلام آباد(پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی یقین رکھیں کہ ہم ان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، ویزوں کے دوبارہ کھولنے کے حوالے سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ […]

چینی سکینڈل کیس جہانگیر ترین اور علی ترین کوعدالت سے بڑا ریلیف مل گیا

لاہور( این این آئی)ایڈیشنل سیشن جج نے چینی سکینڈل کیس میں جہانگیر ترین اور ان کے صاحبزادے علی ترین کی عبوری ضمانتیں منظور کرتے ہوئے دونوں کو گرفتار کرنے سے روک دیا۔ جہانگیر ترین اور علی ترین اپنے وکلاء کے ہمراہ سیشن عدالت میں پیش […]

برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، قومی ائیرلائن نے مشکل وقت میں بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ میں پھنسے پاکستانیوں کو واپس لانے کیلئے پی آئی اے کا اضافی پروازیں چلانے کا اعلان۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت کی جانب سے اعلان کردہ سفری پابندیوں کے اطلاق سے قبل پی آئی اے حکام کی جانب سے […]

close