دبئی(پی این آئی) کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر کئی ایئرلائنز نے متحدہ عرب امارات سے پاکستان آنے والی اپنی پروازیں منسوخ کر دیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق پاکستانی حکام کی طرف سے قبل ازیں اعلان کیا گیا تھا کہ وہ ملک میں کورونا […]
لندن (آئی این پی ) برطانیہ کے ہائی کورٹ آف جسٹس نے اپنی حکومت کو حکم دیا ہے کہ وہ پاکستانی فیملیز کے لیے قرنطینہ کے دوران سحر اور افطار میں حلال کھانوں کی فراہمی کو یقینی بنائے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق حکم […]
لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان نے کہا ہے کہ اگر کاروبار اور معیشت کو بچانا ہے تو عوام کورونا وبا سے نمٹنے کیلئے مرتب کردہ ایس او پیز پر عملدرآمد کو یقینی بنائیں ،کورونا […]
لندن (پی این آئی )برطانیہ کی وزیر برائے پبلک ہیلتھ نے ہوٹلوں میں سرکاری قرطینہ کرنے والے مسلمان مسافروں کو حلال کھانا فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی ۔تفصیلات کے مطابق ہائی ویکم سے رکن پارلیمنٹ اسٹیو بیکر نے برطانوی پارلیمنٹ میں سرکاری قرطینہ […]
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں مسلمان دوست نے دوستی کی بہترین مثال قائم کرتے ہوئے کورونا سے ہلاک ہونے والے ہندو دوست کی آخری رسومات ادا کیں، متوفی کے کسی رشتہ دار نے میت کو کاندھا تک نہ دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق الہ آباد ہائی […]
اسلام آباد(آئی این پی )مقامی سطح پر بننے والے وینٹی لیٹرز کام کے ہیں یا نہیں، حکومت کے سابق اور موجودہ وزیر سائنس و ٹیکنالوجی آمنے سامنے آگئے۔ ان دونوں کے درمیان شدید اختلاف نے پارٹی قیادت کو بھی پریشان کر دیا۔موجودہ وفاقی وزیر برائے […]
دُبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات مقیم لاکھوں پاکستانیوں کو خوشیوں بھری خبر سُنا دی گئی۔ کورونا کی اس وبا سے مالی طور پر پریشان پاکستانی کمیونٹی کے لیے پاسپورٹ کی فیس میں اچھی خاصی کمی کر دی گئی ہے۔ پاکستانی حکومت نے سعودیہ، کویت، […]
کراچی (آن لائن) صوبائی وزیر اطلاعات و مذہبی امور سید ناصر حسین شاہ گزشتہ رات مزار قائد کے سامنے شیعہ لاپتہ افراد کیلئے جاری دھرنے میں پہنچ گئے۔ دھرنے کے شرکاء سے اظہار یکجہتی اور لاپتہ افراد کے اہل خانہ سے ملاقاتیں کیں۔ اس موقع […]
اسلام آباد (پی این آئی ) وزارت داخلہ نے سندھ کے علاوہ ملک بھرمیں فوج کی طلبی کا نو ٹیفکیشن جاری کر دیا ۔وز یر داخلہ شیخ رشید نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے 23اپریل کو کہ این سی او سی اجلا س […]
منامہ(پی این آئی) پاکستان اور بھارت میں کورونا کیسز میں تیزی سے اضافہ ہور ہا ہے، جس کے بعد خلیجی ممالک کی جانب سے اہم پابندیاں عائد کی جا رہی ہیں۔بحرین کی فضائی کمپنی گلف ایئر نے کہا ہے کہ پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش […]
اسلام آباد (pi این آئی)وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا ایس اوپیز پر عمل کرانے کیلئے پاک فوج ایکشن میں آگئی۔ اسلام آباد انتظامیہ نے فوج کیساتھ کورونا ایس اوپیزپرعملدرآمد کے لیے مختلف علاقوں کا دورہ کیا جہاں اسسٹنٹ کمشنررانا موسیٰ طاہر نے فوج اورپولیس […]