خلیجی ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے خوشخبری، پی آئی اے نے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)متحدہ عرب امارات، قطر اور بحرین میں‌ پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئےاقدامات،حکومت نے تین ممالک کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلا ن کر دیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر کیے گئے اپنے ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات […]

اوورسیز پاکستانیوں کیلئے ایک اور بڑی خوشخبری، وزیراعظم عمران خان نے خصوصی مراعات دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں کو مزید مراعات دینے کا اعلان کردیا ، بیرون ملک پاکستانیوں کی سہولت کے لیے نیشنل ریمٹنس لائلٹی پروگرام کا اجرا کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت […]

مسلم لیگ ن پر ہاتھ ہلکا رکھیں ‘مشاہد حسین نے آرمی چیف سے یہ کہا تو آگے سے جنرل قمر جاوید باوجوہ نے کیا جواب دیا ‎

اسلام آباد (پی این آئی)رلیمانی کمیٹی برائے قومی سلامتی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی جس کے مطابق آرمی چیف نے براہ راست پوچھے جانے والے سوالات کے خود جواب دئیے۔ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے خطاب کیا اور ڈی […]

5 منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس کا معاملہ، وزیر اعظم نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی)پانچ منٹ کی کال پر 75 پیسے ٹیکس کا معاملہ،وفاقی حکومت نے ٹیکس کے نفاذ فیصلہ واپس لینے پر غور شروع کردیا۔ وفاقی وزیر سید امین الحق نے کہاکہ وزیر اعظم عمران سے ملاقات میں ٹیکس کا معاملہ اٹھایا ہے، وزیر […]

بھارت نے چین کی سرحد کے ساتھ مزید 50 ہزار فوجی تعینات کر دیے ‎

نئی دہلی(پی این آئی) بھارت نے غیر قانونی طور پراپنے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں لداخ خطے کے علاقے لہہ میںکم از کم 50ہزار اضافی فوجی تعینات کردیے ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت نے گزشتہ چند ماہ کے دوران کنٹرول لائن اور […]

لاہور جوہر ٹائون دھماکے کے ملزم سے رابطے میں رہنے والے دو افراد گرفتار

لاہور (پی این آئی )لاہورجوہر ٹاؤن بم دھماکے میں ملوث ملزم سے رابطے میں رہنے والے دو افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق حراست میں لیا جانے والا ایک شخص لاہور دوسرا خیبرپختونخواہ سے پکڑا گیا، بتایا جاتا ہے کہ تفتیش […]

وزیراعظم عمران خان نے اوورسیز پاکستانیوں سے کیا گیا بڑا وعدہ نبھا دیا

لندن (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف برطانیہ کے قانونی مشیر مرزا صفدر اقبال ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دے کر اپنا وعدہ وفا کر دیا ۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

حکومت نے ہوائی اڈے اور شاہراہیں گروی رکھنے پر غور شروع کردیا 3اہم شاہرائیں ، 3بین الاقوامی ہوائی اڈے اور اسلام آباد ایکسپریس وے فہرست میں شامل

اسلام آباد(پی این آئی )حکومت نے آئندہ مالی سال میں بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے وفاقی کابینہ سے بڑے ہوائی اڈوں اور شاہراہوں کو رہن رکھنے کی اجازت مانگ لی تاہم اس اقدام سے 18کھرب روپے کا قرض حاصل ہوگا۔ نجی ٹی وی […]

پنجاب حکومت نے اپنا ٹی وی چینل لانے کا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(پی این آئی) پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے اپنا الگ ٹی وی شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پنجاب ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام 2021 کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ پنجاب کی تاریخ […]

“میں بڑی خوش قسمت ہوں کہ اپنے بھائی کی وجہ سے اپنی آخرت سنوار رہی ہوں، وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کا انٹرویو‎

اسلام آباد (پی این آئی ) وزیراعظم عمران خان کی ہمشیرہ نے نجی ٹی وی انٹرویو میں کہا ہے کچھ لوگ باتیں کرتے ہیں جن کا جواب دینا مناسب نہیں سمجھتی لیکن اب لگتا ہے کہ ان کا جواب دینا چاہیے ۔ انکا کہنا تھا […]

اوورسیز پاکستانی خوش ہو جائیں، شکایات دور کرنے کے لیےالگ پورٹل قائم کر دیا گیا

اسلام آباد وزارت خارجہ میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی شکایات کے اندراج اور ان کے ازالہ کیلئے “ایف ایم پورٹل”قائم کر دیا گیا ہے۔بیرون ملک مقیم پاکستانی اپنی شکایات کے اندراج اور ان کے ازالہ کیلئے کیے گئے اقدامات کو اس ڈیجیٹل پورٹل کے […]