لاہور (پی این آئی) پیپلزپارٹی اور ن لیگی قیادت کے درمیان ہونے والے اعلی ترین سیاسی رابطے کے حوالے سے مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثنا اللّٰہ نے تبصرہ کر کے سنسنی پھیلا دی ہے۔ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ دو سیاسی جماعتوں […]
راولپنڈی (پی این آئی) پاک فوج کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کا کہنا ہے کہ شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں سیکیورٹی فورسز نے انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کیا ہے جس کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گرد ہلاک کر دیے […]
ساہیوال (پی این آئی) پنجاب کے شہر ساہیوال میں نامعلوم افراد نےساہیوال میں بوائز ہائی اسکول کو آگ لگا دی، لیبارٹری اور پرنسپل روم جل کر خاکستر ہو گیا۔ مقامی پولیس کا کہنا ہے کہ گاؤں 97سکس آر کے بوائز اسکول میں رات گئے نامعلوم […]
کوئٹہ (آئی این پی)محکمہ تحفظ ما حولیات نے ممانعت استعمال و فروخت پلاسٹک تھیلے آرڈیننس 2001ء اور معزز عدالت عالیہ بلو چستان کے احکامات کے تحت پلاسٹک تھیلے کے استعمال اور فروخت پر مکمل پا بندی عائد کر دی ہے۔ڈائریکٹر جنرل محکمہ تحفظ ما حولیات […]
بیجنگ (پی این آئی) چاند پر رہنے والی بڑھیا کی جھونپڑی کا راز فاش ہو گیا ہے اور خلا کی سائنس کے ماہرین نے اس کی حقیقت کا پتہ چلا لیا ہے۔ دلچسپ صورتحال تب سامنے آئی تھی جب گزشتہ ماہ چین کی خلائی گاڑی […]
واشنگٹن (پی این آئی) کھربوں ڈالر خرچ کر کے 20 سال تک امریکی فوجیوں کی سینکڑوں لاشیں اٹھانے کے بعد بھی افغانستان میں امریکا اور اتحادیوں کو شکست کیوں ہوئی؟ اس سوال کا جواب تلاش کرنے کے لیے امریکی کانگریس نے تحقیقاتی کمیشن قائم کردیا […]
وہاڑی (پی این آئی) پنجاب کے شہر وہاڑی میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر کے باہر نصب بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مجسمے سے نامعلوم چور عینک چوری کر کے لے گئے ہیں۔ اس حوالے سے وہاڑی کی ضلعی انتظامیہ کا مؤقف ہے […]
اسلام آ باد (آئی این پی ) اسلام آباد کی مقامی عدالت نے تھانہ گولڑہ کے علاقہ ای الیون میں تشدد، بلیک میلنگ اور ویڈیو بنانے کے کیس میں گواہوں کے بیانات اور جرح جاری رہی۔ جمعرات کو اسلام آباد کے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج […]
اسلام آباد(پی این آئی) سعودی وزارت تجارت کی جانب سے مقامی شہری کے نام سے کاروبار کرنے والے غیرملکی کو ملک بدر کرنے کا حکم جاری ہوا ہے۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ سعودی کے نام سے […]
اسلام آباد (پی این آئی) برطانیہ جانے والے پاکستانیوں پر عائد سفری پابندیاں نرم کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے مزید کئی ممالک کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ سے نکال دیا، جس کے بعد اب ریڈ لسٹ میں موجود ممالک کی […]
اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم عمران خان نے سقوطِ کابل کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے متعلق اپنے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر طالبان کو فوری طور پر عالمی امداد فراہم نہیں کی گئی تو خطرہ ہے وہاں تشکیل […]