گجرات، یونیورسٹی کی دو طالبات نے جوان پولیس اہلکار کو اس کی گاڑی میں ہی سر میں گولی مار دی،رونگٹے کھڑے کر دینے والی تفصیلات آگئیں

گجرات (پی این آئی) یونیورسٹی کے 2 طالبات نے پولیس اہلکار کو سر میں گولی مار کر قتل کر دیا، واقعہ مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بناتے ہوئے پیش آیا، واقعے میں ملوث طالبات کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں […]

ملتان، چور لاکھوں روپے کے زیورات ،سامان چوری کر کے لے گیا، جاتے ہوئے دیوار پر کیا لکھ گیا؟

ملتان(پی این آئی)ملتان میں چوری کی انوکھی کی واردات ،تھانہ بہاوالدین زکریاکے علاقے میں گھرسے دس لاکھ سے زائد کے زیورات اورسامان کا صفایا کرکے جانے والاچور جاتے جاتے دیوارپر تحریر لکھ کر چلا گیا کہ وہ چور نہیں ہے،مجبور ہے ،اس کے پاس سونے […]

جہلم، جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائیاں جاری

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق کی ہدایت پر سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ اے ایس آئی فیاض احمد تھانہ صدرنے دوران گشت ملزمان 1۔عاصم علی ولد مراد علی سکنہ معراج پور جہلم سے پسٹل 30بور […]

ساہیوال، نامور سٹیج اداکارہ کو شوہر نے کس وجہ سے جان سے مار دیا، پھر اپنے ساتھ کیا سلو ک کیا؟ دل دہلا دینے والی تفصیلات آگئیں

ساہیوال (پی این آئی)ساہیوال میں شوہر نے معروف سٹیج اداکارہ روپ چوہدری کو فائرنگ کرکے قتل کردیا اور پھر خود کو بھی گولی مار کر زندگی تمام کرلی۔نجی ٹی وی کے مطابق واقعہ ساہیوال کے فرینڈز تھیٹر میں پیش آیا جہاں میاں اور بیوی کے […]

جہلم، شراب و چرس فروش پکڑے گئے، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ اے ایس آئی محمدمعروف تھانہ سٹی نے بضمن تفتیش مقدمہ نمبر48/20بجرم 324ت پ تھانہ سٹی نے ملزم احتشال احمد ولد محمد عامر سکنہ مجاہدآبد جہلم کے انکشاف پر پسٹل 30بور معہ5روند برآمد […]

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر 8 مارچ کو تاریخ ساز احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا گلوبل پاکستان اینڈ کشمیر کونسل کے چیئرمین راجہ سکندر خان کا اعلان

لندن (خادم حسین شاہین) گلوبل پاکستان اینڈ کشمیر کونسل کے چیئرمین راجہ سکندر خان نے اعلان کیا ہے کہ 8 مارچ کولندن میں بھارتی ہائی کمیشن کے باہر تاریخ ساز احتجاج کیا جائے گا، اس احتجاج میں کشمیری ،پاکستانی اور دنیا بھر کے انسان دوست […]

جہلم،پولیس نے گمشدہ بچے ورثاء کے حوالے کردیئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سب انسپکٹر محمد آصف انچارج پولیس سٹی دینہ اور ان کی ٹیم نے لاپتہ ہونیوالے بچے قلب مصطفی عمر چودہ سال ساکن ضلع بہاؤالدین کو انتھک محنت کے بعد ڈھونڈ کر بحفاظت ورثاء کے حوالے کردیا۔افتخار افضل اے ایس آئی تھانہ چوٹالہ نے […]

جہلم، منشیات فروشوں کیخلاف گھیرا تنگ، ملزمان گرفتار، منشیات برآمد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)منشیات فروشوں کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ اے ایس آئی شوکت محمود تھانہ دینہ نے دوران گشت ملزم دانیال شہزاد عرف دانی ولد سردار خان سکنہ کیانی سٹریٹ دینہ سے 280گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس […]

جہلم، پتنگ فروشوں، جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری، درجنوں گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کاجرائم پیشہ عناصرکے خلاف کریک ڈاؤن جاری، عاطف یونس سب انسپکٹر تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزمان 1۔ توصیف حسین شاہ ولد اشفاق حسین شاہ سکنہ نئی آبادی کھرالہ سے 15عدد پتنگیں۔عادل ندیم ولد ندیم احمد سکنہ ڈھوک برکت چٹی […]

جہلم، تھانہ سٹی، کینٹ چوکی کی پتنگ فروشوں کیخلاف بڑی کارروائیاں

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس چوکی کینٹ کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی، تفصیلات کے مطابق کینٹ چوکی پولیس کی پتنگ فروشوں کے خلاف بڑی کاروائی میں انچارج پولیس چوکی کینٹ اسسٹنٹ سب انسپکٹر عمران حسین نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ فروش شہروز شبیر سکنہ […]

close