جہلم(طارق مجید کھوکھر)کمشنر راولپنڈی ڈویژن کیپٹن(ر)محمد محمود نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پنڈ دادنخان کا اچانک دورہ کیا۔ہسپتال میں ایچ ڈی یو اور کورونا آئسو لیشن وارڈ کا جائزہ لیا ڈپٹی کمشنر سیف انور جپہ اور ڈی ڈی ایچ او ڈاکٹر محمد علی کو ضروری […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انورنے کہا ہے کہ پنجاب حکومت کی ہدایات کے مطابق جہلم کی چاروں تحصیلوں میں تحصیل کونسلز اور میونسپل کارپوریشن و میونسپل کمیٹیز کے تحت شہر میں ترقیاتی پروگرام اورکمیونٹی ڈویلپمنٹ کے تحت پراجیکٹس پر کام جاری ہے۔ […]
اسلام آباد(پی این آئی) کے سیکٹر ایف سیون میں ایک گھر سے چھاپہ مار کر 2 کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ماسک برآمد کرلیے گئے ۔ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر عمر رندھاوا نے معلومات کی بنیاد پر اسلام آباد کے پوش سیکٹر ایف سیون میں […]
کراچی(پی این آئی) چین کے شہر وہان سے شرو ع ہونے والے کرونا وائرس نے اب دنیا بھر میں اپنے قدم جما لئے ہیں جس کے بعد اب پاکستان میں بھی اس کی تباہی کے سلسلے جاری ہیں۔پاکستا ن میں ابھی تک کرونا وائرس سے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم اکمل خان کا ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ، تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جہلم اکمل خان نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا دورہ کیا ان کے ہمراہ جوڈیشل مجسٹریٹ دفعہ 30جہلم نوید اشرف،ڈپٹی ڈسٹرکٹ پبلک پراسیکیوٹر جہلم […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمدسیف انور جپہ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی راجہ یاور کمال خان، رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں موجود کرونا وائرس سے بچاؤ کے لئے […]
جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ ایس آئی عاطف یونس تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزم عدیل محمود ولد ارشد محمود سکنہ باغ محلہ جہلم سے 5عدد پتنگیں برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔اے ایس آئی محمد معروف تھانہ سٹی […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ایس پی انویسٹی گیشن شازیہ سرور کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا کا انعقاد میٹنگ میں ڈی ایس پی ایس ڈی پی او صدر سرکل ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ ایس ایچ او تھانہ دینہ انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ اور تھانہ جات […]
شیخوپورہ (پی این آئی)شیخوپورہ میں تین مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا، ایک ڈاکو فرار ہوتے ہوئے شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جنہوں نے اس کی مار مار کر درگت بنا دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ہاؤسنگ کالونی […]