ایس پی انویسٹی گیشن شازیہ سرور کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا انعقاد

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ایس پی انویسٹی گیشن شازیہ سرور کی زیرصدارت کرائم میٹنگ کا کا انعقاد میٹنگ میں ڈی ایس پی ایس ڈی پی او صدر سرکل ایس ایچ او تھانہ منگلا کینٹ ایس ایچ او تھانہ دینہ انچارج پولیس چوکی سٹی دینہ اور تھانہ جات […]

شیخوپورہ میں ڈاکوں کی فائرنگ ،ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی

شیخوپورہ (پی این آئی)شیخوپورہ میں تین مسلح ڈاکوں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق دوسرا شدید زخمی ہو گیا، ایک ڈاکو فرار ہوتے ہوئے شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا جنہوں نے اس کی مار مار کر درگت بنا دی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ہاؤسنگ کالونی […]

کرونا وائرس کاخطرہ، ضلع جہلم میں دفعہ 144 کا نفاذ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب،محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر ضلع جہلم میں دفعہ 144 نافذ،تفصیلات کیمطابق کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے جبکہ ضلع میں کرونا […]

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے سے بچاؤ کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ساتھ ساتھ تمام ڈسٹرکٹ کے ہسپتالوں میں صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف نیک جذبے کے تحت اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا […]

کرونا وائرس ،ڈپٹی کمشنر کا جہلم کے تمام کالجز کے ہاسٹلز کا تفصیلی دورہ

جہلم (طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کا جہلم کے تمام کالجز کے ہاسٹلز کا تفصیلی دورہ،تفصیلات کیمطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ایڈیشنل کمشنر جنرل سید نذارت علی اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال […]

زبردستی شادی کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

جہلم (طارق مجید کھوکھر) سب انسپکٹر محمد افضل ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے کم عمر لڑکی کے ساتھ زبردستی شادی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین ملزمان، علی سلیمان ولد سلیمان(دولہا) سلیمان اور معراج خالد(دلہن کا والد)کو گرفتار کر کے […]

خواجہ سرا نے پانچ سو روپے نہ دینے پر نوجوان کی جان لے لی اور پھر لاش کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ افسوسناک تفصیلات

کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں خواجہ سرا نے پانچ سو روپے نہ دینے پر نوجوان کو قتل کردیا ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ا ورنگی ٹاون میں خواجہ سرا نے پانچ سو روپے نہ دینے پر اویس نامی نوجوان کو قتل کر […]

close