جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس تھانہ دینہ نے کیٹگری بی کے دو مفرور اشتہاری گرفتار کرلیے۔ سب انسپکٹر محمد نثار ایس ایچ او تھانہ دینہ اور ان کی ٹیم نے مقدمے میں مطلوب بی کیٹگری کے مفرور اشتہاری ملازم حسین سکنہ ڈومیلی کو گرفتار کرلیا […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ جیل جہلم میں کرونا وائرس کے لیے حفاظتی اقدامات کردیئے گئے سپرنٹنڈنٹ جیل محمد منشاء سندھو نے حکومت پنجاب کے احکامات پر جیل ہذا کے تمام سٹاف اور اسیران کی سکریننگ کی گئی پیرا میڈیکل سٹاف میں سے ایک اہلکار جیل کے […]
کراچی (پی این آئی)گرفتار را کے ایجنٹس سے متعلق اب اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔گرفتار ایجنٹ ماجد اور عادل انصاری سرکاری ملازم ہیں۔ملزمان کو کراچی میں دہشتگردی کا بڑا ٹاسک ملنا تھا۔کراچی انسداد دہشت گردی عدالت نے بھارتی خفیہ ایجنسی را کے تینوں دہشت گردوں […]
لندن (خادم حسین شاہین) برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے ملک بھر میںپب، بار،ریسٹورنٹس،سینما، تفریحی مراکز کوجمعہ کی رات سےتا حکم ثانی بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے تاہم ریسٹورنٹس کوکھانا فروخت کرنے کی اجازت ہو گی۔جبکہ سکولز، کالجز اور لندن میں زیادہ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم پولیس کا اشتہاری مفروروں کے خلاف آپریشن تھانہ صدر کے سب انسپکٹر اشتیاق احمد اور ہیڈ کانسٹیبل طلعت محمود نے کارروائی کرتے ہوئے بی کیٹگری کے مفرور اشتیاق احمد سکنہ جہلم کو گرفتار کرلیا کارروائی کرنے پر سب انسپکٹر اشتیاق احمد […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری،1۔ایس آئی ساجد محمود تھانہ سول لائن نے مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والے اڈے پر ریڈ کر کہ 9کس ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔۔اے ایس آئی غلام […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ایس آئی عثمان تصدق انچارج پولیس چوکی کھیوڑہ نے سرقہ بالجر کے زیرتفتیش مقدمہ کے ملزم احسن رضا عرف احسان علی رضا عرف گلو ولد ابرار حسین سکنہ ڈنڈوت کے انکشاف پر پسٹل […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) پولیس لائن اور ڈی پی او آفس میں تمام ایس ڈی پی اوز اور ملازمین میں سینیٹائزر اور فیس ماسک کی فراہمی،تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نےکرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حفاظتی اقدامات کے پیش نظر پولیس […]
جہلم(نامہ نگار) ڈپٹی کمشنر جہلم کا تمام سرکاری دفاتر کا دورہ، انہوں نے تمام ملازمین اور افسران کو سینیٹائزر اور فیس ماسک استعمال کرنے کی ہدایت کی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے تمام سرکاری دفاتر کا دورہ کیا جبکہ […]
جہلم(نامہ نگار)عوام کی جان و مال کی حفاظت حکومت پنجاب کے ساتھ ساتھ ہم سب کی ذمہ داری ہے جسے ہم بحیثیت ایک ٹیم پورا کرینگے ان خیالات کا اظہار صوبائی پارلیمانی سیکرٹری و رکن پنجاب اسمبلی راجہ یاور کمال خان نے اپنے حلقہ کے […]