کرونا وائرس کاخطرہ، ضلع جہلم میں دفعہ 144 کا نفاذ

جہلم (طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب،محکمہ داخلہ پنجاب کے احکامات پر ضلع جہلم میں دفعہ 144 نافذ،تفصیلات کیمطابق کرونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیش نظر ضلع جہلم میں ڈپٹی کمشنر محمد سیف انور جپہ نے دفعہ 144 نافذ کردی ہے جبکہ ضلع میں کرونا […]

چیف ایگزیکٹو آفیسر ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے سے بچاؤ کے لیے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ساتھ ساتھ تمام ڈسٹرکٹ کے ہسپتالوں میں صحت عامہ کی سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام ڈاکٹرز اور نرسنگ سٹاف نیک جذبے کے تحت اپنی ڈیوٹی سرانجام دے رہا […]

کرونا وائرس ،ڈپٹی کمشنر کا جہلم کے تمام کالجز کے ہاسٹلز کا تفصیلی دورہ

جہلم (طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر ڈپٹی کمشنر کا جہلم کے تمام کالجز کے ہاسٹلز کا تفصیلی دورہ،تفصیلات کیمطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ایڈیشنل کمشنر جنرل سید نذارت علی اور سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال […]

زبردستی شادی کرنے کی کوشش پولیس نے ناکام بنا دی، ملزم گرفتار

جہلم (طارق مجید کھوکھر) سب انسپکٹر محمد افضل ایس ایچ او تھانہ صدر اور ان کی ٹیم نے کم عمر لڑکی کے ساتھ زبردستی شادی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے تین ملزمان، علی سلیمان ولد سلیمان(دولہا) سلیمان اور معراج خالد(دلہن کا والد)کو گرفتار کر کے […]

خواجہ سرا نے پانچ سو روپے نہ دینے پر نوجوان کی جان لے لی اور پھر لاش کے ساتھ کیسا سلوک کیا؟ افسوسناک تفصیلات

کراچی (پی این آئی)شہر قائد میں خواجہ سرا نے پانچ سو روپے نہ دینے پر نوجوان کو قتل کردیا ۔میڈ یارپورٹس کے مطابق کراچی کے علاقے ا ورنگی ٹاون میں خواجہ سرا نے پانچ سو روپے نہ دینے پر اویس نامی نوجوان کو قتل کر […]

چترال ائر پورٹ ،گرم چشمہ روڈ پر دن رات پانی بہنے سے سڑک تباہ

چترال(گل حماد فاروقی) چترال کی مصروف شاہراہ ائرپورٹ، گرم چشمہ، چترال یونیورسٹی، پولیس لائن اور کئی سرکاری و غیر سرکاری اداروں کی واحد سڑک یعنی گرم چشمہ سڑک پانی بہنے سے تباہ ہورہی ہے۔ اس سڑک پر چیو پل کے قریب قریبی پہاڑی سے پانی […]

جرائم پیشہ افراد کیخلاف کارروائیاں، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(نامہ نگار)سماج دشمن عناصرکے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جاری۔ ایس آئی عاطف یونس تھانہ سٹی نے دوران گشت ملزمان 1۔شہزادہ عمران ولد نور حسین سکنہ شمالی محلہ جہلم سے 15عدد پتنگیں 2۔عمر شہزاد ولد سفارش علی سکنہ سرلہ بھمبر آزاد کشمیر سے 12عدد […]

جہلم، سول اکاؤنٹس ایسوسی ایشن کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری

جہلم(طارق مجید کھوکھر)حکومت کے ناروا سلوک کے خلاف سول اکاؤنٹس ایسوسی ایشن جہلم کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری،حکومت تمام ملازمین کو سپریم کورٹ آف پاکستان فیصلے کے مطابق بیس فیصد الاؤنسز کے احکامات جاری کرے تفصیلات کے مطابق آج ڈسٹرکٹ اکاؤنٹس آفس جہلم میں […]

close