دم سے کورونا وائرس کا علاج کرکے لوگوں کو لوٹنے والا جعلی پیر گرفتار

گجرات(پی این آئی) پوری دنیا میں ابھی تک 3 لاکھ 80 ہزار سے زیادہ افراد کو متاثر اور 16 ہزار سے زیادہ افراد کی ہلاکت کا سبب بننے والے کورونا وائرس کی اب پاکستان میں تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جس کے بعد ابھی […]

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے پر دلہا اور اہل خانہ کو گرفتار لر لیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب کے صوبائی دارالحکومت لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر لگائے گئے لاک ڈاؤن اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے پر دلہا اور اہل خانہ کو گرفتار کرلیا ہے ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے […]

آزادی صحافت کی لڑائی میں حکومت کا رویہ ناقابل برداشت ہے،انجینئر حافظ سرفراز احمد

جہلم(نامہ نگار)آزادی صحافت کی لڑائی میں حکومت کا رویہ ناقابل برداشت ہے جبکہ تمام کاروائی قانون کے مطابق ہونا ضروری ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما انجینئر حافظ سرفراز احمد نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ قابل […]

کرونا وائرس،مرکزی انجمن تاجران ضلع جہلم کی طرف لاک ڈاؤن

جہلم(نامہ نگار) مرکزی انجمن تاجران رجسٹرڈ ضلع جہلم کے صدر ملک محمد محمد اقبال اعوان،سرپرست شیخ محمد جاوید، سینئر نائب صدر شیخ ندیم اصغر، جنرل سیکرٹری عبدالرشید بٹ کی مشاورت سے تمام تاجروں نے لاک ڈاؤن کیا اور کوئی تاجر دکان پر نہیں آیا۔تاجر رہنماؤں […]

کرونا وائرس کے خلاف جہاد کرکے اس کو ختم کرنا ہے،کیمسٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم

جہلم(نامہ نگار) اس وقت ہمیں اللہ پر یقین کرکے کرونا وائرس کے خلاف جہاد کرکے اس کو ختم کرنا ہے، ان خیالات کا اظہار کیمسٹ اینڈ ڈرگسٹ ایسوسی ایشن ضلع جہلم کے صدر راجہ شیراز اکبر،جنرل سیکرٹری شیخ عبدالوحید، فنانس سیکرٹری معین اور دوسرے عہدیداروں […]

لاک ڈاون کی خلاف ورزی کرنے والےافراد گرفتار، کتنے افراد کو گرفتار کر لیا گیا؟جانئے

کراچی(پی این آئی)سندھ میں کرونا وائرس کی پیش نظر پندرہ روزہ لاک ڈاون کی پہلے روز خلاف ورزی کرنے والے 472افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔نجی نیوز چینل کے مطابق کراچی سمیت سندھ میں مجموعی طور پر 72 مقدمات بھی درج ہوئے۔ذرائع کے مطابق […]

توکل، بہترین حکمت عملی کے بعد رب پر بھروسے کا نام ہے، مسعود اختر ہزاروی چین میں بہتری اسی حکمت عملی اور احتیاط کا نتیجہ ہے، پاکستانی ،کشمیری کمیونٹی سے اپیل

لوٹن ، برطانیہ (خادم حسین شاہین) دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی کورونا کی وباء ایک چیلنج بن چکی ہے، موت ہر طرف رقص کر رہی ہے۔ برطانیہ میں مقیم پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے متحرک رہنما مسعود اختر ہزاروی نے اس موقع پر […]

کورونا سے ہلاک کو دفنانے کی بجائے جلایا جائے، برطانوی پارلیمنٹ میں بحث، یہ خطرناک صورتحال تب پیش آئے گی جب قبرستان بھر جائیں گے، سعیدہ وارثی کا مؤقف

لندن (خادم حسین شاہین) برطانوی پارلیمنٹ میں اس قانون پر بحث کی جارہی ہے کہ جو لوگ کرونا وائرس کی وجہ سے انتقال کر گئے ہوں ان کو دفنایا نہیں جائے گا بلکہ جلایا جائے گا،برطانیہ کی پارلیمنٹ کی ایوان بالا کی پاکستانی نژاد رکن […]

ضلع ملیرمیں مالک مکان اور کرایہ دار میں جھگڑا 3 افرادکے زخمی ہونے کی اطلاع

کراچی(پی این آئی) کے ضلع ملیر کے علاقے شاہ لطیف ٹاؤن میں مالک مکان اور کرایہ داروں میں کسی بات پر جھگڑے کے دوران فائرنگکے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوگئے۔ایس ایس پی ملیر سید محمد علی رضا کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر […]

کرونا وائرس، حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی کرنیوالے تعلیمی اداروں کیخلاف کارروائیاں جاری، گرفتاریاں اور مقدمات درج

نوشہرہ (پی این آئی)ضلعی انتظامیہ نوشہرہ کی کرونا وائرس سے بچاؤ کے سلسلے میں سکولوں کے خلاف کاروائیاں جاری۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر شاہد علی خان کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر پبی بینیش اقبال نے کرونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں اقراء […]

کروناوائرس سے بچاؤ، صوبائی وزیرراشد حفیظ کا دورہ جہلم

جہلم(نامہ نگار)صوبائی وزیر لٹریسی اینڈ نان فارمل ایجو کیشن راجہ راشد حفیظ کا دورہ جہلم ڈپٹی کمشنر دفتر کمپلیکس کمیٹی روم میں کورونا وائرس سے بچاؤ، احتیاطی تدابیر بارے آگاہی، مریضوں کو دی جانے والی سہولیات اور قرنطینہ سینٹرز بارے اجلاس کی صدارت کی۔ اس […]

close