کراچی(پی این آئی) شہر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لیے ہزاروں پولیس اہل کاروں کی موجودگی کے باوجود نامعلوم ملزمان میٹروول میں 10 سے زائد دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے موبائل فون اور رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔کورونا وائرس کے […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میںحکومت پنجاب کی جانب سے دفعہ144کے نفاذ کے اعلانات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کےحکم پردفعہ144کے نفاذ کے اعلانات گلی گلی میں جاری ہیں میونسپل کارپوریشن جہلم کی گاڑی اور عملہ جہلم کے ہر علاقے کی گلیوں میں […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ کی طرف سے ایک لاکھ روپے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو دیئے گئے تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چیف کنسلٹنٹ و چیئرمین نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے ایک لاکھ روپے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ صدر میں چوکیدار عبدالمنارف کے قاتل کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کرلیاگیا ۔قتل کی لرزہ خیز واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے سلیم اکبر DSP/SDPOصدر سرکل,ایس ایچ او تھانہ صدر […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس ایک موذی بیماری ہے جس سے بچاؤ کے لیے حکومت نے جو اقدامات کیے ہیں وہ قابل تحسین ہیں جبکہ اس میں سب سے بہترین کردار ہمارے اداروں کا ہے جن کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے ان خیالات کا […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) پاکستانی کمیونٹی میں ہردلعزیز شخصیت الحاج چوہدری اسلم وسن کرونا وائرس کا شکار ہو کر آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کے انتقال کی خبر کمیونٹی میں بہت دکھ سے سنی گئی۔ پاکستان میں چوہدری اسلم وسن کا تعلق […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انتظامات، ضلع میں کار سرکاری گاڑیوں میں جراثیم کش سپرے اور کلورین کے سپرے روزانہ کی بنیاد پر کیے جارہے ہیں تا کہ کسی بھی قسم کے وائرس کے پھیلاؤ سے بچا جا […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)مارکیٹ میں دوسرے علاقوں سے آئے ہوئے ناقص فیس ماسک فروخت کرکے لوگوں کو لوٹے جا رہے تھے لیکن ہم نے فارما سیوٹیکل کمپنی سے رابطہ کرکے اصلی سینٹائزر منگوا کر بغیر نفع کے عوام کے ساتھ ساتھ کیمسٹوں کو فراہم کیے ہیں […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)قرنطینہ سنٹر ٹاہلیانوالہ میں پولیس کی ماک ایکسرسائز موقع پر موجود تمام پولیس اہلکاروں اور افسران کو ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے ہدایات جاری کیں تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق ایسولیشن سنٹر کے علاوہ تمام قرنطینہ سنٹر […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے ٹیلی میڈیسن سنٹر ضلع جہلم میں قائم کردیئے گئے تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے عوام کو ڈاکٹروں سے دور رکھنے کیلئے موبائل ٹیلی سنٹر قائم کیے ہیں جس کے مطابق تحصیل […]
جہلم(طار ق مجید کھوکھر)ڈپٹی کمشنر جہلم محمد سیف انور جپہ نے ڈسٹرکٹ جیل جہلم کا قیدیوں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے کیے گئے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے دورہ کیا سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری منشاء سندھو نے ان کا استقبال کیا اور ان کے […]