ڈبل سواری کے خلاف ٹریفک پولیس کی کارروائیاں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) ڈبل سواری،رکشہ ڈرائیوروں کو خلاف ورزی کر نے پر ٹریفک پولیس جہلم کی جانب سے متعدد کاروائیاں عمل میں لائی گئیں۔ جن کے مطابق کل 143چالان کیے گئے جبکہ 37ہزار سے زائد جرمانے،39موٹر سائیکل اور سولہ رکشہ بند کیے گئے اسی طرح […]

ڈی ایچ کیو جہلم میں کرونا کا مقابلہ کرنے والے طبی عملے کو پولیس کا گارڈ آف آنر

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال جہلم میں کورونا وائرس کے مریضوں کا علاج کرنے والے ڈاکٹروں، نرسز، پیرا میڈیکل سٹاف اور دیگر عملے کو پولیس نے گارڈ آف آنر کے ذریعے خراج تحسین پیش کیا۔ ڈی ایچ کیو جہلم کے ڈاکٹرز اور عملے کو […]

دینہ کا رہائشی کوروناوائرس کا شکار عبدالعزیز جاںب حق

پاکستان نیوز انٹرنیشنل (پی این آئی) قابل اعتبار خبروں کا بین الاقوامی ادارہ ہے جو 23 مارچ 2018 کو قائم کیا گیا، تھوڑے عرصے میں پی این آئی نے دنیا بھر میں اردو پڑہنے، لکھنے اور بولنے والے قارئین میں اپنی جگہ بنا لی، پی […]

لاک ڈاؤن، موٹر سائیکل نوجوان پنجاب پولیس کو چکما دینے میں ناکام، وڈیو وائرل

لاہور(پی این آئی) پنجاب پولیس نے دارالحکومت میں خاتون کا روپ دھار کر لاک ڈائون کی خلاف ورزی کرنے والے نوجوان کو پکڑ لیا۔پنجاب پولیس کے مطابق لاہور میں ناکے پر کھڑے اہلکاروں نے ایک موٹر سائیکل سوار کو روکا جس پر ایک خاتون بیٹھیں […]

کورونا وائرس، پورا ملک لاک ڈاؤن جرائم پیشہ افراد وارداتوں میں مصروف

کراچی(پی این آئی) شہر میں لاک ڈاؤن پر عمل درآمد کے لیے ہزاروں پولیس اہل کاروں کی موجودگی کے باوجود نامعلوم ملزمان میٹروول میں 10 سے زائد دکانوں کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کے موبائل فون اور رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔کورونا وائرس کے […]

حکومت پنجاب کی جانب سے دفعہ144کے نفاذ کے اعلانات جاری

جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم میںحکومت پنجاب کی جانب سے دفعہ144کے نفاذ کے اعلانات جاری ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر جہلم کےحکم پردفعہ144کے نفاذ کے اعلانات گلی گلی میں جاری ہیں میونسپل کارپوریشن جہلم کی گاڑی اور عملہ جہلم کے ہر علاقے کی گلیوں میں […]

کورونا ماسک کی خریداری ،نورانی ٹرسٹ کا ڈی ایچ کیو کو ایک لاکھ روپےکا عطیہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ کی طرف سے ایک لاکھ روپے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کو دیئے گئے تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے چیف کنسلٹنٹ و چیئرمین نورانی ٹرسٹ رجسٹرڈ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے ایک لاکھ روپے میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ ہیڈ […]

چوکیدار کے قاتل کو گرفتارکر لیا گیا، پولیس اہلکاروں کو شاباش

جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ صدر میں چوکیدار عبدالمنارف کے قاتل کو 24 گھنٹے کے اندر گرفتار کر کے آلہ قتل بھی برآمد کرلیاگیا ۔قتل کی لرزہ خیز واردات کی اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم نے سلیم اکبر DSP/SDPOصدر سرکل,ایس ایچ او تھانہ صدر […]

کرونا سےبچاؤ کے لیے حکومت کے اقدامات قابل تحسین ہیں،انجینئر حافظ سرفراز

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس ایک موذی بیماری ہے جس سے بچاؤ کے لیے حکومت نے جو اقدامات کیے ہیں وہ قابل تحسین ہیں جبکہ اس میں سب سے بہترین کردار ہمارے اداروں کا ہے جن کو پوری قوم سلام پیش کرتی ہے ان خیالات کا […]

انا للّٰہ وانا الیہ راجعون برمنگھم، ہر دلعزیز شخصیت الحاج چوہدری اسلم وسن انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) پاکستانی کمیونٹی میں ہردلعزیز شخصیت الحاج چوہدری اسلم وسن کرونا وائرس کا شکار ہو کر آج اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان کے انتقال کی خبر کمیونٹی میں بہت دکھ سے سنی گئی۔ پاکستان میں چوہدری اسلم وسن کا تعلق […]

جہلم، تمام اشیاء خوردونوش کے مراکز پر مناسب فاصلےکے نشانات آویزاں

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس جہلم کے کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے حفاظتی انتظامات، ضلع میں کار سرکاری گاڑیوں میں جراثیم کش سپرے اور کلورین کے سپرے روزانہ کی بنیاد پر کیے جارہے ہیں تا کہ کسی بھی قسم کے وائرس کے پھیلاؤ سے بچا جا […]

close