لیبر پارٹی کے سرگرم کارکن کاروباری شخصیت جواد اقبال داد انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) لیبر پارٹی کے سرگرم کارکن پاکستانی نژاد ممتازکاروباری شخصیت جواد اقبال داد حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے، تین بچوں کے باپ جواد اقبال جن کی عمرصرف 05 سال تھی ابھی چند روز قبل ہی کورونا وائرس کے حملے […]

پاکستانی چینل نے برطانوی چینل کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کورونا وائرس کی تصدیق والی غلط خبر کا بدلہ لے لیا، برطانوی وزیراعظم کی موت کی خبر چلا دی گئی

لندن (پی این آئی) گزشتہ دنوں ایک برطانوی ویب ٹی وی چینل نے غلطی سے وزیر اعظم عمران خان میں کورونا وائرس کی تصدیق کی خبر چلائی تو آج (منگل کو) ایک پاکستانی ٹی وی چینل نے برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کو ہی […]

تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم

جہلم(طارق مجید کھوکھر)تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کی طرف سے مستحق افراد میں راشن کی تقسیم،تفصیلات کے مطابق تاج ناظم ویلفیئر ٹرسٹ کے چوہدری شہباز احمد نے جہلم کے نواحی گاؤں کھائی کلیہ میں 125خاندانوں میں راشن تقسیم کیا جبکہ وہ کھائی کلیہ میں حکومت پنجاب […]

کھیوڑہ پولیس چوکی کی کارروائی، پتنگیں ڈوریں برآمد، سوہاوہ میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنیوالا گرفتار

جہلم(طارق مجید کھوکھر)انچارج پولیس چوکی کھیوڑہ اور اُن کی ٹیم نے کاروائی کرتے ہوئے پتنگ باز خرم شہزاد ولد محمد ثقلین ساکن کھیوڑہ سے 46 عددپتنگیں اور ایک ڈور چرخی برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ایس آئی محمد اشرف تھانہ سوہاوہ نے کاروائی کر […]

آتشبازی کا سامان برآمد، ملزم گرفتار، تھانہ للہ کی کارروائی

جہلم(طارق مجید کھوکھر) تھانہ لِلہ نے کاروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان 1۔کامران ولد محمد شریف2۔ بہار احمد ولد محمد ریاض سکنہ للہ کو گرفتار کر لیا جن کے قبضہ سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان ،ماچس پٹاخے 140عدد ڈبیاں،پٹاخے بڑی اور چھوٹی لڑیاں […]

بلیک کیب ٹیکسی ڈرائیور خواجہ محمود خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خواجہ محمد شفیق کے کزن اور آزاد کشمیر اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ محمد یاسین اور چوہدری اظہر محمود کے قریبی دوست بلیک کیب ٹیکسی ڈرائیور خواجہ محمود خان عرف ڈیو کرونا وائرس سے بیماری کے […]

الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات جاری

جہلم (طارق مجید کھوکھر) الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے کرونا وائرس کے خاتمے کے لیے عملی اقدامات جاری ہیں،الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر اظہر ڈار نے بتایا کہ ہماری فاؤنڈیشن کے رضا کار غریب لوگوں کو راشن پہنچانے کے ساتھ ساتھ الخدمت کے رضاکار شہر کے […]

کورونا سے بچاؤ ،ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب کام کررہا ہے، ڈاکٹر حفیظ الرحمان

جہلم(طارق مجید کھوکھر) کرونا وائرس سے بچاؤکا مریضوں کے لیے شروع کیاگیا ٹیلی میڈیسن موبائل سسٹم کامیاب،ان خیالات کا اظہار چیف کنلسٹنٹ و پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے مریضوں کی طرف سے آئے موبائل فون پر علاج کے بارے میں کیا انہوں نے کہاکہ ٹیلی […]

کورونا واائرس سے بچاؤ، الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے میڈیکل سٹاف کو گاؤن اور ماسک دئیے گئے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)الخدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے میڈیکل سٹاف کے لیے گاؤن اور فیس ماسک دیئے گئے۔ الخدمت فاؤنڈیشن کے رہنما یحی عبدالعزیز نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر فاروق بنگش اور صدر پی ایم اے ڈاکٹر […]

ہر قسم کے مریضوں کے لیے ہسپتال کے مین گیٹ پر ڈس انفیکشن بوتھ نصب

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے افواج پاکستان، ضلعی انتظامیہ، ضلعی پولیس اور محکمہ صحت نے جو اقدامات کیے ہیں اس کے خاطر خواہ مثبت اثرات برآمد ہورہے ہیں اس ضمن میں ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال جہلم کا جب دورہ کیا تو اس […]

رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال کی والدہ انتقال کر گئیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) چوہدری فتح خان مرحوم سابق ممبر ضلع کونسل کی اہلیہ رکن پنجاب اسمبلی چوہدری ظفر اقبال کی والدہ اور چیئرمین واپڈا لیفٹیننٹ جنرل مزمل حسین کی خوش دامن انتقال کر گئیں جن کی نماز جنازہ چک دولت میں ادا کی گئی نماز […]

close