کراچی(پی این آئی)حکومت اور اعلیٰ عدلیہ کی جانب سے گٹکا اور اس کی مصنوعات کو منشیات قرار دیئے جانے کے بعد اس کی شہری آبادیوں تک پہنچ روکنے کے لیے ہرممکن ذرائع استعمال کیے جارہے ہیں۔ ایسے میں اس دھندے سے جڑے لوگ بھی اس […]
لودھی ٹاؤن(پی این آئی)سیالکوٹ کے علاقے لودھی ٹاؤن میں میاں بیوی اوردو بچوں کو قتل کردیاگیا۔ڈی پی او سیالکوٹ کے مطابق ایک ملزم ظفراللہ کو گرفتار کرلیا گیاہے، جبکہ مزید تفتیش ابھی جاری ہے ۔ڈی پی او سیالکوٹ نے کہا کہ ملزم نےدو بچوں کو […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) قلعہ روہتاس میں تجاوزات کیخلاف آپریشن مکمل کیاگیا۔جس کے دوران تجاوزات کو مکمل طور پر مسمار کر دیا گیا۔آپریشن میں اسسٹنٹ کمشنر دینہ علی باجوہ،محکمہ آثارقدیمہ ایس ڈی او عمران زاہد، انجنیئر خالد سرور، چیف آفیسر بلدیہ دینہ الفت شہزاد گوندل بمعہ […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) دمہ کے مریضوں کو گندم کی کٹائی کے بعد خصوصاً تھریشر چلتے وقت اس سے اڑنے والی گرد و غبار سے محفوظ رہنا ہوگا۔ پلمونالوجسٹ ڈاکٹر حفیظ الرحمان نے کرونا وائرس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ اس موقع پر ڈاکٹر […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ڈاکٹرز،نرسنگ سٹاف اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کے کرونا ٹیسٹ لیکر لیبارٹری بھجوا دیئے گئے ہیں ،حکومت پنجاب کے احکامات پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں تمام ماہر […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر) جہلم شہر میں اینٹی کرونا سپرے کیاگیا جبکہ اس سپرے کی نگرانی چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن انعام الرحیم چیف سینٹری انسپکٹر رانا محمد اشفاق نے کی یہ سپرے سول لائن، ریلوے روڈ، چوک شاندار،مین بازار،اولڈ جی ٹی روڈ، مشین محلہ،جادہ تک کیاگیا […]
منڈی بہاؤ الدین(پی این آئی) باپ نے تیسری شادی میں رکاوٹ بننے والی بیٹی کو قتل کر دیا۔ 20 سالہ لڑکی کی لاش سڑک کے کنارے ملی ہے۔ ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق منڈی بہاولدین میں باپ نے تیسری شادی میں […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) برمنگھم میں قائم مرکزی جامع مسجد گھمکول شریف کی پارکنگ میں عارضی مردہ خانہ قائم کر کے کورونا سے ہلاک ہونے والے مسلمان مرد و خواتین کی لاشیں قبل از تدفین محفوظ رکھنے کا اہتمام کیا گیا ہے، یہاں ایک وقت […]
لندن (خادم حسین شاہین) ممتاز کشمیری لیڈر اور تحریک کشمیر برطانیہ کے سیکرٹری جنرل محمد لقمان بھی کورونا کی وباء کا شکار ہو گئے، ان کے دوستوں نے ان کی صحت یابی کے لیے آن لائن اجتماعی دعا کا اہتمام کیا۔ان دنوں کورونا کے لاک […]
اردن (پی این آئی) حال ہی میں اردن میں کورونا وائرس کے پیش نظر ایک قیدی کو رہا کیا گیا۔قیدی کی رہائی کی خوشی میں اس کے کزن کی جانب سے ہوائی فائرنگ کی گئی لیکن اس دوران گولی غلطی سے رہائی پانے والے شخص […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)دفعہ 144کی خلاف ورزی کرنیوالوں کیخلاف پولیس کی پٹرولنگ شروع،اسسٹنٹ کمشنر جہلم ذوالفقار احمد کی قیادت میں ایس ڈی پی او سٹی ڈی ایس پی شاہد صدیق،ایس ایچ او سٹی انسپکٹر جواد انور،ایس ایچ او سول لائن محمد عمران نے آج شہر کی […]