ڈی پی او جہلم کا احساس کفالت پروگرام کی تقسیم ہونے والی رقوم کے مراکز کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے احساس کفالت پروگرام کے تحت تقسیم ہونے والی رقوم کے مراکز کا دورہ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سنگھوئی چوٹالہ کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات […]

وزیراعظم عمران خان احسان فراموش اور محسن کش ہیں،لیاقت بلوچ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان احسان فراموش اور محسن کش ہیں جبکہ اس نے الیکشن میں جہاز بھی لے لیے اور رقم بھی لیکر انتخابی مہم چلاتا رہا لیکن اب اسی کی […]

راجہ محمد افضل خان مسلم لیگ ن کا اثاثہ تھے ،سابق وزیر اعظم نوازشریف

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سابق سینیٹر و رکن قومی اسمبلی راجہ محمد افضل خان مسلم لیگ ن کا ناصرف اثاثہ بلکہ سرمایہ تھے جنہوں نے آمروں کے دور میں بھی مسلم لیگ ن کا ساتھ نہیں چھوڑا ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے […]

پولیس کی کاروائیاں، منشیات،اسلحہ برآمد، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔ضلع کے تھانہ جات نے کاروائی کر تے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے8کس ملزمان1۔ طارق زمان ولد محمد زمان 2۔محمد آصف ولد عمر حیات۔حمزہ ولد غلام محمدسکنائے آدووال4۔ساجد زمان […]

مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا،حالات کنٹرول سے باہر رہے ہیں،شاہد خاقان

جہلم(طارق مجید کھوکھر)موجودہ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا،حالات دن بہ دن کنٹرول سے باہر ہوتے جارہے ہیں،حکومت آج کہیں نظر نہیں آتی عوام خود حالات دیکھ لیں ہر طرف مہنگائی کا راج ہے جس سے عوام بہت پریشان ہیں ان خیالات کا اظہار […]

ضلع جہلم میں کورونا کے 16 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج تک کل 62 کرونا وائرس کے مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔جن میں سے 25 کا تعلق تبلیغی جماعت، 4 افراد کا زائرین، اور 33 افراد کا تعلق […]

راجہ اشفاق سرور کےانتقال پر جہلم کی سیاسی شخصیات کا اظہار افسوس

جہلم(طارق مجید کھوکھر) پاکستان مسلم لیگ ن کے صوبائی رہنما و سابق صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرورکے انتقال پر مسلم لیگ ن کے ضلعی صدر چوہدری محمد بوٹا جاوید،حاجی محمد وسیم،خان ظہیر خان،چوہدری تنویر ٹوپہ،مسلم لیگ ن کے سٹی صدر شیخ شکیل احمد،مسلم لیگ ن […]

سابق رکن قومی اسمبلی و سینیٹر راجہ محمد افضل خان انتقال کرگئے،

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سابق رکن قومی اسمبلی و سینیٹر راجہ محمد افضل خان انتقال کر گئے وہ کافی عرصہ سے علیل تھے جبکہ وہ مسلم لیگ ن میں پانچ مرتبہ رکن قومی اسمبلی اور سینیٹر منتخب ہوئے تھے ان کا شمار مسلم لیگ ن کے […]

لاہور میں لاک ڈائون کے باوجود پتنگ بازی جاری، دھاتی ڈور گلے پر پھرنے سے نوجوان جاں بحق

لاہور(پی این آئی)لاہور کے مختلف علاقوں میں پتنگ بازی کے باعث ایک نوجوان جاں بحق جب کہ تین افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کے مطابق شاہدرہ ٹاؤن کے علاقے میں بجلی کے تاروں پر گرنے والی پتنگ کی دھاتی ڈور کے ساتھ لگنے سے ایک نوجوان نصیب […]

عالمگیر وبا کورونا پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت سستی اور کاہلی کا شکار ہے،چیئرمین پیپلز پارٹی

کراچی(پی این آئی)بلاول بھٹو زرداری کا کورونا کی صورتحال پر برطانوی نشریاتی ادارے اسکائی نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہنا تھا کہ کورونا کی وبا سے باہمی عالمی تعاون سے ہی نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔انہوں نے کہا کہ امیر ممالک کو کم وسائل […]

برمنگھم میں سینئر صحافی سلیم شہزاد پر نا معلوم افراد کا حملہ، شدید زخمی ہو گئے

برمنگھم (خادم حسین شاہین) برطانیہ کے دوسرے بڑے شہربرمنگھم میں نامعلوم مسلح افراد نے سینئرپاکستانی صحافی سلیم شہزاد پر حملہ کر کے شدید زخمی کردیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق سلیم شہزاد کے سر میں شدید چوٹیں آئی ہیں اور ایک کندھا بھی ٹوٹ گیا ہے […]

close