راجہ محمد افضل کی خدمات کو عوام نہیں بھولیں گے،نوابزادہ مطلوب مہدی

جہلم(طارق مجید کھوکھر)راجہ محمد افضل خان باصلاحیت سیاستدان تھے جن کی خدمات کو عوام نہیں بھولیں گے ان خیالات کا اظہار سابق رکن قومی اسمبلی نوابزادہ راجہ مطلوب مہدی خان نے ان کے بیٹے سابق رکن قومی اسمبلی راجہ محمد اسد خان سے ان کی […]

تحریک کشمیر برطانیہ نےجسٹس فار کشمیر کمپین کا آغاز کردیا، ہم نے کشمیری عوام کی آواز بن کربھارت کو بے نقاب کرنا ہے، فہیم کیانی

برمنگھم (خادم حسین شاہین) تحریک کشمیر برطانیہ نےجسٹس فار کشمیر کمپین کا آغاز کردیا ہے ۔اس مہم میں بڑی تعداد میں پارلیمنٹ کے ارکان، بین الاقوامی میڈیا اور انسانی حقوق کے اداروں کو خطوط لکھنے کی تیاری کی جا رہی ہے، جن میں ارکان پارلیمنٹ […]

کورونا سے جنگ کے دوران بھی ذخیرہ اندوز متحرک، پیاز ذخیرہ کرنے کی کوشش ناکام

ریاض(پی این آئی)ریاض میونسپلٹی نے ایک سو ٹن پیاز ذخیرہ کرنے کی کوشش ناکام بنادی ہے۔ سبزی منڈی کے قریب 6 بڑے ٹرک پکڑے گیے ہیں جنہیں گوداموں میں لے جایا جارہا تھا۔ میونسپلٹی نے کہا ہے کہ ’منافع خور تاجر پیاز کی بڑی کھیپ […]

چترال، آیون کی خوبصورت وادی، رنگ برنگے پھولوں کا جنگل میں منگل کا سماں

چترال (گل حماد فاروقی) ایک طرف لوگ کرونا وائریس کی وجہ سے گھروں میں ازخودقرنطینہ میں بند ہوچکے ہیں اور عافیت بھی اسی میں سمجھی جاتی ہے تو دوسری طرف چترال کی سرزمین یک ایسا خطہ بھی ہے جہاں لوگ گھروں کے اندر رنگ برنگے […]

قیدیوں کو اپنے لواحقین سے بات کرنے کے لیے ٹیلی فون کی سہولت

جہلم(طارق مجید کھوکھر) حکومت پنجاب پر کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے قیدیوں کو اپنے لواحقین سے بات کرنے کے لیے ٹیلی فون کی سہولت میسر کردی گئی ۔سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری منشاء سندھو نے بتایا کہ حکومت پنجاب ہوم ڈیپارٹمنٹ کے احکامات پر قیدیوں کو جیل […]

ڈی پی او جہلم کا احساس کفالت پروگرام کی تقسیم ہونے والی رقوم کے مراکز کا دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر جہلم رانا عمر فاروق نے احساس کفالت پروگرام کے تحت تقسیم ہونے والی رقوم کے مراکز کا دورہ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر رانا عمر فاروق نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سنگھوئی چوٹالہ کا دورہ کیا اور سیکورٹی انتظامات […]

وزیراعظم عمران خان احسان فراموش اور محسن کش ہیں،لیاقت بلوچ

جہلم(طارق مجید کھوکھر)جماعت اسلامی پاکستان کے مرکزی نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان احسان فراموش اور محسن کش ہیں جبکہ اس نے الیکشن میں جہاز بھی لے لیے اور رقم بھی لیکر انتخابی مہم چلاتا رہا لیکن اب اسی کی […]

راجہ محمد افضل خان مسلم لیگ ن کا اثاثہ تھے ،سابق وزیر اعظم نوازشریف

جہلم(طارق مجید کھوکھر)سابق سینیٹر و رکن قومی اسمبلی راجہ محمد افضل خان مسلم لیگ ن کا ناصرف اثاثہ بلکہ سرمایہ تھے جنہوں نے آمروں کے دور میں بھی مسلم لیگ ن کا ساتھ نہیں چھوڑا ان خیالات کا اظہار سابق وزیراعظم میاں محمد نوازشریف نے […]

پولیس کی کاروائیاں، منشیات،اسلحہ برآمد، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔ضلع کے تھانہ جات نے کاروائی کر تے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے8کس ملزمان1۔ طارق زمان ولد محمد زمان 2۔محمد آصف ولد عمر حیات۔حمزہ ولد غلام محمدسکنائے آدووال4۔ساجد زمان […]

مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا،حالات کنٹرول سے باہر رہے ہیں،شاہد خاقان

جہلم(طارق مجید کھوکھر)موجودہ مہنگائی نے عوام کا جینا حرام کردیا،حالات دن بہ دن کنٹرول سے باہر ہوتے جارہے ہیں،حکومت آج کہیں نظر نہیں آتی عوام خود حالات دیکھ لیں ہر طرف مہنگائی کا راج ہے جس سے عوام بہت پریشان ہیں ان خیالات کا اظہار […]

ضلع جہلم میں کورونا کے 16 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر وسیم اقبال کے مطابق ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی جہلم میں آج تک کل 62 کرونا وائرس کے مثبت کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔جن میں سے 25 کا تعلق تبلیغی جماعت، 4 افراد کا زائرین، اور 33 افراد کا تعلق […]

close