برمنگھم (خادم حسین شاہین) انا لله و انا اليه راجعون سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت علی پور سیدآباد شریف ضلع نارو وال پاکستان پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی والدہ محترمہ المعروف آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہ رضائے الٰہی سے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں چوتھی منزل سے نیچے پھینکی گئی لاوارث نوزائیدہ زخمی بچی نے دم توڑ دیا، لاش ایدھی سرد خانے میں،مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹاو ن مجاہد کا لونی میں بدھ کوپہلی منزل سے نیچے پھینکی گئی زخمی نوزائیدہ بچی جاں […]
لندن (پی این آئی)برطانیہ، کورونا سے ماں کا انتقال، 25 روز سے بے کوما میں پڑے برٹش پاکستانی کو ہوش آ گیا، ماں جاتے جاتے مجھے صحت دے گئی، کرائیڈن یونیورسٹی ہسپتال میں 25دن سے کوما میں رکھا گیا ایک برٹش پاکستانی سہیل انجم اسی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سائیٹ کے علاقے میں سرکاری گاڑی میں پولیس اہلکاروں کی دوسرے تھانے کی حدود میں آ کر ڈکیتی کی، 4 لاکھ لوٹ لیے،کراچی سائٹ کے علاقے نیوگلشن لیبر کالونی میں بغیر نمبر پلیٹ کی ایک پولیس موبائل میں سوار پولیس اہلکار ڈکیتی […]
سرگودھا (پی این آئی)ظلم کی انتہا، چار سال قبل طالبہ کو تھانیدار اور وکیل نے زیادتی کا نشانہ بنایا، پرچہ اب درج ہوا، سرگودھا میں 4 سال قبل اجتماعی زیادتی کا شکارہوئی قانون کی طالبہ نےانصاف کے حصول کیلئے مقدمہ درج کرادیا، متاثرہ لڑکی کاکہنا […]
نیویارک(پی این آئی) امریکہ میں کورونا کے خلاف نبرد آزما پاکستانی ڈاکٹر نیاز علی کورونا کا نشانہ بن کر جاں بحق، تعلق رحیم یار خان سے تھا،کورونا کا شکار مریضوں کا علاج کرتے ہوئے ڈاکٹر نیاز علی خود زندگی کی بازی ہار گے ، انکا […]
برطانیہ(پی این آئی)شوکت خانم ہسپتال کے سابق کینسر سپیشلسٹ ڈاکٹر طارق شفیع کورونا کے باعث لندن میں انتقال کے گئے،برطانیہ میں مقیم معروف کینسر اسپیشلسٹ ڈاکٹر طارق شفیع کورونا کے باعث انتقال کر گئے۔لاہور سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر طارق شفیع کورونا سے متاثر تھے […]
لاہور (پی این آئی) لاہور کاخوفناک واقعہ کورونا پازیٹو حسیب بٹ کو وائرس نے نہیں، بیماری کے خوف اور دوستوں، رشتہ داروں کے رویے نے مارڈالا۔کورونا وائرس نے دنیا بھر میں موت کے ساتھ ساتھ خوف کی فضا قائم کر رکھی ہے، لاہور کا نوجوان […]
اسلام آباد(پی این آئی) بیرون ملک ڈیوٹی کے دوران ہراسمنٹ کا الزام، دفتر خارجہ کا افسر نوکری سے فارغ کر دیا گیا۔مس کنڈکٹ اورجنسی ہراسانی پرفارن سروس کاسینئرافسرنوکری سے فارغ کردیاگیا،ذرائع کے مطابق یوکرائن میں تعینات فارن آفس کے گریڈ 18 کے سینئرافسر وقاراحمد کو […]
سان جوز(پی این آئی)کوسٹاریکا میں 31 بچوں کا خاندان کورونا کے چیلنج کا شکار، خاندان نیکی کے جذبے تحت بچوں کی پرورش کرتا ہے،لاک ڈاؤن میں والدین اپنے بچوں کے ساتھ طرح طرح کے مسائل کے شکار ہیں لیکن وسطی امریکی ملک کوسٹاریکا میں ایک […]
چترال(گل حماد فاروقی)چترال کے معروف تاجر صاد ق امین کاپشاور کے ہسپتال میں انتقال,چترال سے تعلق رکھنے والے معروف تاجر، سرحد چیمبر کے ایگزیکٹو رکن اور پشاور میں اسلام آباد (چترالی) بازار کے سابق صدر صادق امین پشاور کے ہسپتال میں انتقال کرگئے۔ ان کے […]