جہلم، لوڈشیڈنگ نہیں، پرانے ٹرانسفارمرز تبدیل کیے جارہے ہیں، آئیسکو

جہلم (طارق مجید کھوکھر) جہلم میں لوڈشیڈنگ نہیں ہورہی بلکہ تمام پرانے ٹرانسفارمرز تبدیل کیے جارہے ہیں۔ سپرنٹنڈنٹ انجینئر آئیسکو محمد اسلم خان نے لوڈشیڈنگ کے حوالے سے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ موجودہ حالات میں چونکہ ٹرانسفارمرز پرانے ہو چکے تھے اور آئے روز […]

کورونا سے بچاؤ،الخدمت فاؤنڈیشن نےڈسٹرکٹ جیل میں کٹس، ماسک تقسیم کیے

جہلم(طارق مجید کھوکھر)کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے فیس ماسک سرجیکل ماسک ڈسٹرکٹ جیل میں فراہم کیے گئے تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن کے صدر اظہر اقبال ڈار نے اپنے ممبران کے ہمراہ سپرنٹنڈنٹ جیل چوہدری محمد منشاء سندھو کو اسیران جیل کے لیے کرونا […]

سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ، ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔ ضلع ہذا کے تھانہ جات نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف کی خلاف ورزی کرنے والے18 ملزمان۔فیصل متین ولد خالد حسین۔نبیل خالد ولد خالد حسین سکنائے مشین محلہ نمبر 2جہلم ۔واصف […]

فیصل آباد میں جرائم کا گراف اوپر ہی اوپر، تین لاشیں بھی برآمد ہو گئیں، علاقے میں خوف

فیصل آباد: (پی این آئی)پراسرار اموات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ آج بھی مختلف علاقوں میں تین امواتیں ہوچکی ہیں۔ تھانہ صدر میں دیور اور بھابھی کی پر اسرارموت سمیت امین پور بازار سے ساٹھ سالہ شخص کی لاش کمرے سے برآمد ہوگئی۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ […]

برطانیہ میں کورونا لاک ڈاؤن خاتمے کے بعددو ہزار مساجدمستقل بند کیے جانے کا خدشہ، مسلم کمیونٹی پریشان

لندن (پی این آئی) برطانیہ میں مقیم مسلم کیمونٹی کو خدشات ہیں کہ کورونا کے لیے نافذ کیے گئے لاک ڈاؤن کےخاتمے کے بعد بھی برطانیہ میں مساجد شاید ہمیشہ کے لیے بند کر دی جائیں گی۔ برطانیہ میں 03 لاکھ کے لگ بھگ مسلمان […]

لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی

جہلم(طار ق مجید کھوکھر) جہلم شہر میں لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے جس کے نتیجے میں متعدد ایف آئی آرز درج کی گئیں، جبکہ مجموعی طور پر چاروں تحصیلوں میں سینکڑوں مقامات پر […]

جہلم پولیس کی کارروائیاں ، جوئے پر لگی رقم، اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار

جہلم(طار ق مجید کھوکھر) سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ۔ضلع کے تھانہ جات نے کارروائی کرتے ہوئے دفعہ 144ض ف اور قمار بازی کی خلاف ورزی کرنے والے15 ملزمان ۔محمد اعظم ولد بگا خان سکنہ جنجیل ۔امانت علی ولد عبداللہ سکنہ […]

احساس پروگرام، مستحق مرد و خواتین میں مالی امداد کی فراہمی جاری

جہلم(طار ق مجید کھوکھر)ضلع میں احساس پروگرام کے پہلے اور دوسرے مرحلے کے تحت مستحق مرد وخواتین میں مالی امداد کی فراہمی کا عمل جاری ہے اور اب تک دس ہزار مرد وخواتین میں مالی امداد تقسیم کردی گئی ہے۔ضلعی انتظامیہ کے مطابق ابتک 11 […]

اوورسیزپاکستانیوں کے ووٹ بنانے کا فیصلہ،حکومت نے کیا طریقہ اختیارکرلیا ؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستانی حکام نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ ڈالنے کا حق دینے کے لیے کوششیں تیز کردی ہیں اور فوری طور پر رجسٹریشن کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اسلام آباد میں اس حوالے سے بدھ کو ایک […]

23 کروڑ روپے کی چھالیہ کسٹم حکام نے برآمد کر لی، لیکن کہاں سے ؟

لاہور(پی این آئی)23 کروڑ روپے کی چھالیہ کسٹم حکام نے برآمد کر لی، لیکن کہاں سے ؟کسٹمز کے اینٹی اسمگلنگ ونگ نے شیخوپورہ میں ایک گودام پر چھاپہ مارکر 23 کروڑ روپے مالیت کی چھالیہ اور کیمکلز برآمد کرلیے۔ترجمان کسٹمز کے مطابق کلکٹر کسٹمز باسط […]

عبدالرزاق ویلفیئر ٹرسٹ ،مستحق اور دیہاڑی دار افراد میں راشن کی تقسیم

جہلم (طار ق مجید کھوکھر) علاقہ کے مختلف دیہاتوں میں مستحق اور دیہاڑی دار افراد میں راشن کی تقسیم،تفصیلات کے مطابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر عبدالرزاق ویلفیئر ٹرسٹ اور مرکزی اسسٹنٹ سیکرٹری جنرل مسلم لیگ ن بلال اظہر کیانی نے جہلم کے مختلف دیہاتوں میں 270 خاندانوں […]

close