سیالکوٹ(پی این آئی):سیالکوٹ میں 5 بہن بھائیوں اور ماں باپ کو زندہ جلانے کا ملزم پکڑا گیا، والد کے ڈانٹنے پر غصہ آ گیا تھا،پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں اپنے والدین اور 5 بہن بھائیوں کو آگ لگانے والے ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ […]
لاہور(پی این آئی)لاہور میں جیل کے محکمے کا حاضر سروس ملازم موٹر سائیکل چور گروہ کا سرغنہ نکلا،لاہور میں محکمہ جیل کا حاضر سروس ملازم موٹر سائیکل چور گینگ کا سرغنہ نکلا۔ وارداتوں میں ملوث گینگ کو سٹی ڈویژن اینٹی کار لفٹنگ اسٹاف نے گرفتار […]
کراچی( پی این آئی)بھارتی خفیہ ادارے کے ایجنٹ کا جسمانی ریمانڈ منظور، ایک ساتھی بھی پکڑا گیا،بھارتی خفیہ ایجنسی را سے فنڈنگ حاصل کرنیوالے سرکاری ملازم کو 15 مئی تک جسمانی ریمانڈ منظور کرلیاگیا۔ ایف آئی اے کا دعویٰ ہے کہ ملزم آصف صدیقی قانون […]
چونیاں(پی این آئی)چونیاں میں 3 سالہ بچی پر تشدد اور زیادتی، 22 سالہ ملزم گرفتار کر لیا گیا،چونیاں کے نواحی علاقے میں نوجوان کا 3 سالہ بچی پر تشدد اور زیادتی، تھانہ صدر پتوکی میں مقدمہ درج کرکےملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق […]
شیخو پورہ(پی این آئی)شیخوپورہ میں بچوں کے جھگڑے کی تلخی بڑوں کی فائرنگ تک پہنچ گئی، 8 ہلاک، 5 زخمی ہو گئے فیصل آباد روڈ پر گندم کے کھیتوں میں کٹائی کے دوران دو گروپوں میں فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد جاں بحق اور […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)جہلم پولیس تھانہ چوٹالہ نے قتل کا مرکزی ملزم 24گھنٹے میں گرفتار کر لیا۔ قتل کی لرزہ خیز واردات کی اطلاع ملتے ہی محمد اکرم ایس ڈی پی او ڈی ایس پی صدر سرکل اور ایس ایچ او تھانہ چوٹالہ سب انسپکٹر وقاص […]
جہلم(طارق مجید کھوکھر)پاکستانی عوام کو اوورسیز پاکستانی لیڈر شپ کی ضرورت ہے۔اوورسیز پاکستانیوں کو نظر انداز کرنے کی پالیسی جاری رہی تو اس کے دور رس منفی نتائج مرتب ہوں گے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان اوورسیز کمیونٹی کے رہنما ڈاکٹر محمد اکرم چوہدری نے پاکستان […]
برمنگھم (خادم حسین شاہین) انا لله و انا اليه راجعون سجادہ نشین و جانشین حضرت امیر ملت علی پور سیدآباد شریف ضلع نارو وال پاکستان پیر سید منور حسین شاہ جماعتی صاحب کی والدہ محترمہ المعروف آپا جی سرکار رحمتہ الله علیہ رضائے الٰہی سے […]
کراچی(پی این آئی)کراچی میں چوتھی منزل سے نیچے پھینکی گئی لاوارث نوزائیدہ زخمی بچی نے دم توڑ دیا، لاش ایدھی سرد خانے میں،مومن آباد تھانے کی حدود اورنگی ٹاو ن مجاہد کا لونی میں بدھ کوپہلی منزل سے نیچے پھینکی گئی زخمی نوزائیدہ بچی جاں […]
لندن (پی این آئی)برطانیہ، کورونا سے ماں کا انتقال، 25 روز سے بے کوما میں پڑے برٹش پاکستانی کو ہوش آ گیا، ماں جاتے جاتے مجھے صحت دے گئی، کرائیڈن یونیورسٹی ہسپتال میں 25دن سے کوما میں رکھا گیا ایک برٹش پاکستانی سہیل انجم اسی […]
کراچی(پی این آئی)کراچی سائیٹ کے علاقے میں سرکاری گاڑی میں پولیس اہلکاروں کی دوسرے تھانے کی حدود میں آ کر ڈکیتی کی، 4 لاکھ لوٹ لیے،کراچی سائٹ کے علاقے نیوگلشن لیبر کالونی میں بغیر نمبر پلیٹ کی ایک پولیس موبائل میں سوار پولیس اہلکار ڈکیتی […]