مولانا فضل الرحمان غزہ روانہ ہو گئے

اسلام آباد (پی این آئی) جے یو آئی ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان اسرائیل کے حملے کی زد میں آنے والے فلسطینیوں کی مدد کے لیے غزہ روانہ ہو گئے ہیں۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مولانا فضل الرحمان کسی بھی مسلم ملک کے پہلے […]

عوام کا حق ہے انتخابات ہوں ، ہر آئینی ادارہ آئین پر عمل درآمد کرنے کا پابند ہے، سپریم کورٹ کا تحریری حکم

اسلام آباد(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے 90 دن میں انتخابات سے متعلق کیس کا 10 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کر دیا جس میں کہا گیا کہ صدر اور الیکشن کمیشن کا تنازع غیر ضروری طور پر عدالت لایا گیا۔چیف جسٹس پاکستان […]

فواد چوہدری تیسری مرتبہ گرفتار

اسلام آباد (پی این آئی)پی ٹی آئی کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو اسلام آباد سے گرفتار کر لیا گیا۔ فواد چوہدری کے بھائی فراز چوہدری نے گرفتاری کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری کو گھر سے گرفتار کیا […]

میانوالی، ائر فورس ٹریننگ ائر بیس پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا

میانوالی (پی این آئی) ائر فورس ٹریننگ ائر بیس میانوالی پر دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا ہے۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق بروقت کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔۔۔۔۔آئی ایس پی آر کے مطابق 3 دہشت گردوں کو ایئر […]

دہشتگردوں کا فوجی قافلے پر حملہ، متعدد شہادتیں ہوگئیں، افسوسناک خبر

راولپنڈی (پی این آئی) بلوچستان میں دہشتگردوں نے گھات لگا کر فوجی قافلے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 14 فوجی جوان شہید ہوگئے ہیں۔       فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری ہونیوالے بیان کے مطابق فوجی قافلہ پسنی […]

پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر کو اسلام آباد سے گرفتار کرلیا گیا۔ اسد قیصر کے بھائی نے ویڈیو بیان میں کہا کہ اسد قیصر کو ان کی رہائش گاہ سے گرفتارکرلیا گیا ہے۔       انہوں نے کہا کہ […]

وفاقی حکومت 8 فروری کو عام انتخابات کا انعقاد یقینی بنائے، سپریم کورٹ کا حکم

اسلام آباد (پی این آئی) ملک میں 90 روز میں انتخابات سے متعلق کیس میں صدر مملکت کی جانب سے 8 فروری 2024 کو عام انتخابات سے متعلق دستاویز پر دستخط کے بعد سپریم کورٹ نے کیس نمٹا دیا۔۔۔سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کو 8 […]

صدر عارف علوی مشکل میں گرفتار ، سپریم کورٹ کے حکم کے بعد منصب پر قائم رہنا مشکل ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے 90 روز میں عام انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت کے حکم میں کہا ہے کہ ملک میں 90 روز میں انتخابات کا معاملہ تمام فریقین کی رضامندی سے حل ہو چکا ہے، عوام کو منتخب نمائندوں […]

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدر علوی کے دستخط کے بغیر الیکشن کی تاریخ قبول کرنے سے انکار کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدر عارف علوی نے عام انتخابات کی تاریخ پر دستخط کر دیئے ہیں۔۔۔۔ملک میں عام انتخابات 90 دنوں میں کرانے کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کے دوران عام انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے صدر مملکت کی دستخط شدہ […]

نگران حکومت کا کردار، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں اتفاق رائے ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) آئین اور قانون کے تحت پاکستان میں عام انتخابات کے انعقاد کے لیے نگران حکومت کے قیام کے حوالے سے پی ٹی آئی اور ن لیگ میں اتفاق رائے پیدا ہو گیا ہے ۔۔۔۔ تحریک انصاف کے رہنما علی ظفر […]

الیکشن کی تاریخ میں تبدیلی، صدر مملکت اور الیکشن کمیشن نے نئی تاریخ پر اتفاق کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) صدرمملکت اور الیکشن کمیشن میں عام انتخابات 8 فروری 2024 کو کرانے پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایکس پر جاری اعلامیہ ایوان صدر کے مطابق سپریم کورٹ آف پاکستان کے آج کے حکم پر چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر سلطان […]

close