ایک اور بڑے کرکٹر نے سیاست میں قدم رکھ دیا، الیکشن لڑنے کی تیاری

ڈھاکہ (پی این آئی) بر صغیر کے ایک اور بڑے کرکٹر نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا ہے ۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شکیب الحسن نے سیاست میں حصہ لینے کا اعلان کر دیا ہے […]

چیئرمین پی ٹی آئی پر لگی دفعات میں سزا عمر قید یا سزائے موت ہے، ہائیکورٹ نےعمران خان اور شاہ محمود قریشی کا ٹرائل مکمل کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت مسترد کرنے کا تفصیلی فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرائل 4 ہفتے میں مکمل کیا جائے۔۔۔چیف جسٹس عامر فاروق نے 10 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ […]

بجلی ہر تین ماہ بعد مہنگی ہو گی، آئی ایم ایف کی طرف سے قرضے کے لیے نئی شرط سامنے آ گئی

اسلام آباد (پی این آئی) آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کے 7 دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں 70 کروڑ ڈالر کی منظوری ملنے کے امکان کے پیش نظر حکومت نے بجلی کے بلوں میں ہر سہ ماہی میں ہونے والی ایڈجسٹمنٹ (اضافہ) کرنا […]

صوبائی حکومتوں نے بھی سپریم کورٹ کا فوجی عدالتوں سے متعلق فیصلہ چیلنج کر دیا، کیا استدعا کی گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی) بلوچستان حکومت اور خیبر پختونخوا حکومت نے بھی فوجی عدالتوں میں سویلنز کا ٹرائل روکنے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا ۔بلوچستان حکومت نے آرمی ایکٹ ، آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی کالعدم دفعات بحال کرنے کی استدعا کی۔بلوچستان حکومت […]

فوجی عدالتوں کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ، سندھ حکومت نے اپیل کر دی

کراچی (پی این آئی) صوبہ سندھ کی حکومت نے فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل روکنے کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کر دی ہے۔۔۔۔ سپریم کورٹ میں بذریعہ ایڈووکیٹ جنرل درخواست دائر کی جانے والی درخواست میں فوجی عدالتوں میں سویلنزکا […]

سائفر کیس، عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت شروع

اسلام آباد (پی این آئی )اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں جیل ٹرائل کے خلاف انٹراکورٹ اپیل پر سماعت شروع۔ اپیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج کی تعیناتی کالعدم قرار دینے کی بھی استدعا کی […]

پشاور میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن ، کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد ہلاک

پشاور(پی این آئی)پشاور میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق پشاور کے علاقے حسن خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کیا ، جس کے نتیجے میں 5 دہشتگرد مارے گئے ، ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ اور […]

سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے “صاحب” کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سپریم کورٹ نے قرار دیا کہ سرکاری ملازم صاحب کے لفظ سے خود کو احتساب سے بالاتصور کرتے ہیں۔۔۔۔۔ ان ریمارکس کے بعد سپریم کورٹ نے سرکاری افسران کے لیے “صاحب” کا لفظ استعمال کرنے پر پابندی لگا دی ہے۔۔۔۔۔مردان […]

پیٹرول کی قیمت میں مایوس کن کمی، نئی قیمتوں کا نفاذ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری نوٹی فیکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 4 پیسے کی کمی جبکہ سپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 6 روپے 47 پیسے جبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت […]

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر فیصلہ آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) ہائی کورٹ نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے خلاف مبینہ عدلیہ مخالف تقریر پر توہینِ عدالت کی درخواست خارج کر دی ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ میں ن لیگ کے قائد نواز شریف کے […]

نواز شریف کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کے خلاف عدلیہ مخالف تقریر پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت آج ہو گی۔۔۔۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ 2018 سے زیر سماعت درخواست پر سماعت کریں گے۔۔۔۔۔۔ […]