اسلام آباد(پی این آئی): وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجلی کی قیمتوں میں کمی کے بغیر پاکستان کی صنعت ترقی نہیں کرسکتی اور اگلے چند دنوں میں بجلی کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری ملے گی۔ اسلام آباد میں یوم آزادی کی تقریب […]
اسلام آباد (پی این آئی) کیمبرج ایجوکیشن کے تحت کیمبرج آئی جی سی ایس ای، او لیول، انٹرنیشنل اے ایس اینڈ اے لیول کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا ہے۔۔۔۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر کیمبرج امتحانات کے لیے 16 لاکھ سے […]
پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ لاوا پکا ہوا ہے، خبردار کر رہا ہوں اب لوگ جیل جانے اور جان دینے کو تیار ہیں۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو میں عمران خان کا کہنا تھاکہ آج تک پارٹی کو […]
برطانوی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایران 24 گھنٹوں کے اندر اسرائیل پر حملہ کرسکتا ہے۔ غزہ سٹی سے برطانوی میڈیا کے مطابق مشرق وسطیٰ میں حکام سمجھتے ہیں کہ اسرائیل پر حملے کا وقت آگیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق آج رات سے کل […]
لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کو فوجی تحویل میں لے لیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید کے خلاف فیلڈ جنرل کورٹ مارشل کا عمل شروع کر دیا گیا ہے۔لیفٹیننٹ […]
کوئٹہ کے علاقے پشتون آباد میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق پشتون آباد میں چالو باوڑی چوک کےقریب دستی بم سے دھماکا کیا گیا ہے۔کوئٹہ پولیس کے مطابق دھماکے کے مقام کو قانون نافذ کرنے […]
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے 3 حلقوں میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ بحال کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نےسماعت کی، بینچ میں جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس […]
متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر مرکزی رہنماء ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ن لیگ نے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا یکطرفہ فیصلہ کیا تو ایم کیو ایم کے حکومت میں رہنے کا کوئی جواز نہیں ہوگا۔ انہوں نے […]
لاہور(پی این آئی)پیرس اولمپکس میں 40 سال بعد پاکستان کو سونے کا تمغہ جتوانے والے جیولین تھرور ارشد ندیم وطن واپس پہنچ گئے۔ قومی ہیرو ارشد ندیم پیرس سے ترکیے کے راستے لاہور پہنچيں ہیں۔ان کی پرواز ٹی کے 714 رات ایک بجکر 25 […]
وزیراعظم شہباز شریف نے جنگی جرائم پر اسرائیلی قیادت کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ اسلام آباد سے جاری بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے غزہ میں اسکول پر اسرائیلی طیاروں کی بمباری کی شدید مذمت کی۔انہوں نے کہا کہ اسکول […]
ڈھاکا(پی این آئی): مظاہرین کے الٹی میٹیم کے پیش نظر بنگلا دیش کے چیف جسٹس عبیدالحسن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دینے کا فیصلہ کر لیا۔ بنگلا دیشی میڈیا کے مطابق ڈھاکا میں سیکڑوں مظاہرین نے سپریم کورٹ کا گھیراؤ کر لیا تھا اور مظاہرین […]