نیویارک(پی این آئی)آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بلاک پالیٹکس پر یقین نہیں رکھتا، تمام دوست ممالک کیساتھ متوازن تعلقات چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے دورہ امریکا کے دوران ممتاز امریکی تھنک ٹینکس […]
گجرات (پی این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے سابق ایم این اے سید فیض الحسن شاہ اور ایم پی اے چوہدری ارشد نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں۔ سید فیض الحسن شاہ این اے 70 سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر ممبر قومی […]
اسلام آباد: (پی این آئی) وفاقی تحقیقاتی (ادارے ایف آئی اے) نے سابق چیئرمین ڈریپ شیخ اختر کو جعلی ڈگری اور کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا۔ ایف آئی اے نے سابق چیئرمین ڈریپ شیخ اختر کو ضمانت منسوخ ہونے پر گرفتار کیا […]
اسلام آباد(پی این آئی )ملک میں انتخابات کے لیے امیدواروں کے کا غذات نامزدگی آج سے جمع ہوں گے ۔ الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں گزشتہ روز کاغذات نامزدگی کا اجرا کیا تھا جس کے بعد ملک بھر سے امیدوار الیکشن میں حصہ لینے […]
واشنگٹن(پی این آئی)آرمی چیف جزل عاصم منیر نے واشنگٹن میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے طویل ملاقات کی۔ سربراہ پاک فوج جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات کی جو تقریباً ڈھائی گھنٹے تک […]
کوئٹہ(پی این آئی) نگران زیر اعظم انوار الحق نے کہا ہے کہ ان کا کسی بھی سیاسی جماعت میں شامل ہونے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں ایک تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے نگراں وزیر […]
اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفر کیس میں اب تک کی کارروائی غیر قانونی قرار دے کر بانی پی ٹی آئی کو […]
سیالکوٹ(پی این آئی)تحریک انصاف کے سابق رہنما عثمان ڈار کی والدہ نے (ن) لیگ کے رہنما خواجہ آصف پر الزامات کی بوچھاڑ کردی جس پر لیگی رہنما کا بھی ردعمل سامنے آیا ہے۔عثمان ڈار کی والدہ نے ویڈیو بیان میں کہا کہ ’کاغذات جمع کرانےکا […]
اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں ممبرالیکشن کمیشن نثار درانی نے بانی پی […]
اسلام آباد(پی این آئی)سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہےکہ 100 بار کہہ چکا ہوں میں الیکشن نہیں لڑرہا جب کہ نواز شریف سے کوئی رابطہ کیا نہ انہیں رابطہ کرنے کی ضرورت ہے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی […]
اسلام آباد(پی این آئی)قومی و صوبائی اسمبلیوں کا امیدوار بننے کے لیے بنیادی اہلیت کیا ہونی چاہیے؟ کون انتخابات میں حصہ لے سکتا ہے؟ اس حوالے سے الیکشن کمیشن آف پاکستان نے بتا دیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق رکنِ پارلیمنٹ بننے کے لیے امیدوار پاکستان […]